حیدرآباد (پاکستان امیج)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ ز حیدرآباد کے سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی تاہم آج کے میچ میں بھی کین ولیمسن ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کو چ گیری سٹیڈ نے کہاہے کہ کپتان کین ولیمسن …
Read More »کھیل
ورلڈکپ، چنئی سٹیڈیم کی پچ کی حالت دیکھ کر محمد عامر بھی خاموش نہ رہ سکے
ممبئی (پاکستان امیج)فاسٹ بولر محمد عامر بھی بھارت کے چنئی سٹیڈیم کی بنائی گئی پچ پر برہمی کااظہار کیے بغیر نہیں رہ سکے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہناتھا کہ وکٹ تیار کرنے والوں کو 20 توپوں کی سلامی دینی چاہیے،آسٹریلین ٹیم کی بھی کچھ سمجھ نہیں آئی کہ وہ ٹاس جیت …
Read More »ورلڈ کپ میں پہلی شکست کے بعد آسٹریلوی کپتان کا بیان
چنئی(پاکستان امیج)ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت سے شکست کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے 50سکور کم ہدف دیا ، 200 رنز کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو تا ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کا باولنگ اٹیک بہت اچھا تھا اور سپنرز کو کھیلنا بھی مشکل تھا …
Read More »ورلڈ کپ میں پہلی جیت کے بعد بھارتی کپتان کا بیان
چنئی(پاکستان امیج)بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ میچ جیت کر خوشی ہوئی ، خاص طور پر ہم نے فیلڈنگ میں بہت اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کیا ، اس شعبے میں ہم نے بہت محنت کی ہے ، اس طرح کی کنڈیشنز میں ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی ، ہم جانتے تھے کہ سب کی کوشش سے فیلڈنگ …
Read More »‘ویرات کوہلی نے کہا ٹیسٹ کی طرح کھیلنا ہے، پلئیر آف دی میچ کے ایل راہول کی گفتگو
چنئی(پاکستان امیج)بھارتی بلے باز کے ایل راہول نےکہاہےکہ فیلڈنگ کے بعد میں نہا دھو کر فریش ہوا اور امید کرر ہا تھا کہ آدھے گھنٹے تک سکون کروں لیکن اس چیز کا موقع ہی نہیں ملا اورمجھے میدان میں آنا پڑا ۔ پلئیر آف دی میچ بننے کے بعد گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی سے بہت …
Read More »ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ سے بد ترین شکست کے بعد سری لنکن ٹیم کے لیے ایک اور بری خبر
نیو دہلی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں اپنے پہلے میچ میں سست بولنگ کرنے پر سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی حکام کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 7 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئی سی سی …
Read More »راشد خان نے ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا
ممبئی(پاکستان امیج)افغان کرکٹر راشد خان نے ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔راشد خان نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کی افسوس ناک خبر کا علم ہوا۔ انہوں نے …
Read More »ڈیوڈ وارنر نے سچن ٹنڈولکر کاریکارڈ توڑ دیا
نیو دہلی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ورلڈکپ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سابق لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈکپ میچ میں آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈکپ میں ایک ہزار رنز پورے کیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ ورلڈکپ کی 19 …
Read More »ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، تمام ٹکٹ بکنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنا فیصلہ سنادیا، شائقین کیلئے خوشخبری
احمد آباد (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے 14 اکتوبر کو بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک بھارت کے ہائی والٹیج میچ کے لیے 14 ہزار اضافی ٹکٹیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یاد رہے کہ آئی سی سی نے ایونٹ ری شیڈول کرنے کے بعد29 اگست کو ٹکٹوں …
Read More »آسٹریلیا نے بھارت کےخلاف ٹاس جیت لیا
چنئی(پاکستان امیج) آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف اہم میچ میں ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیموں کا یہ ورلڈ کپ میں یہ پہلا میچ ہے تاہم ٹورنامنٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل آسٹریلوی ٹیم 3 ون ڈے میچ کھیل چکی ہے۔ آج کے میچ کے حوالے …
Read More »
Pakistan Image