اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ ملنے پر اظہار مسرت کیا اور اسے عالمی اقتصادی منظرنامے پر پاکستان کے مؤثر کردار کے اعتراف کا اہم سفارتی سنگِ میل قرار دیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ ملنے …
Read More »#ٹرینڈنگ
خیبرپختونخوا میں شہدا کے بچوں کی تعلیم کیلیے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں شہدا کے بچوں کی تعلیم کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پاکستان سویٹ ہومز کی مشترکہ کوشش سے شہدا کے بچوں کی تعلیم کے لیے فخرِ شہدا اسکالرشپ پروگرام شروع کردیا گیا، جس کے تحت انہیں پہلی جماعت سے انٹرمیڈیٹ تک مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔ اس موقع پر …
Read More »80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبال
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو جماعت اسلامی کے کسی بھی دبائو کے تحت پٹرولیم لیوی کی شرح میں فوری کمی کے امکان کو مسترد کر دیا، تاہم انھوں نے کہا کہ حکومت اگلے بجٹ سے شرحوں میں تدریجی کمی پر غور کرے گی۔ دوسری طرف وزیر پٹرولیم علی پرویز نے قومی اسمبلی …
Read More »پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردی
نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات کے عمل میں ویٹو پاور کے مسئلے کو حل کرنا ضروری ہے، جو پانچ مستقل ارکان امریکا، روس، چین، فرانس اور برطانیہ کے پاس ہے تاکہ 15 رکنی کونسل کا ادارہ جاتی تعطل ختم کیا جا سکے اور اسے زیادہ موثر اور منصفانہ بنایا …
Read More »پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 52 فیصد اضافے کے ساتھ 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جبکہ ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 7 فیصد اضافے سے 3.1 ٹریلین روپے ریکارڈ کی گئی۔ خرم شہزاد نے پہلی سہ …
Read More »ایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیں
کراچی(پاکستان امیج) عمان سے ایل پی جی کے دو بحری جہاز پاکستان پہنچنے کے باوجود ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار ہے جبکہ کوئٹہ میں 30 روپے کی کمی کے بعد قیمت 520 روپے فی کلو …
Read More »پنجاب حکومت کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیع
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل پنجاب حکومت نے علات میں بتایا کہ علیمہ خانم ،عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی 30 روزہ نظر بندی میں مزید توسیع کردی …
Read More »مری؛ شادی سے واپسی پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
مری (پاکستان امیج)مری کے علاقے بڑوھا لنک روڈ پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گاڑی میں کل 14 افراد سوار تھے جو کہ قریبی گاؤں میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد …
Read More »پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر جج برہم، امیگریشن حکام کو آخری مہلت، توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے شہری کا نام نا نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کو کل تک نام پی سی ایل سے نکالنے کی مہلت دے دی۔ جسٹس اعظم خان نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر آج عدالتی فیصلے پر عمل نا ہوا تو …
Read More »پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج) سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کا گزشتہ 13 سال کے دوران 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق 2013 کے انتخابات سے قبل ڈاکٹر امجد علی صرف 3 مرتبہ بیرونِ ملک گئے تاہم 2013 کے انتخابات اور اقتدار میں آنے کے بعد 2024 تک …
Read More »
Pakistan Image