کھیل

ایشیا کپ میں پاکستان سے جیت کے بعد بھارتی کپتان کا بیان

کولمبو(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرمانے کہا کہ جب کل ہم نے بلے بازی شروع کی تو ہم جانتے تھے کہ یہ پچ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے ،ہم نے آغاز سے ہی اچھی بیٹنگ کی اور پھر ویرات کوہلی اور کے ایل راہول نے بہت عمدہ طریقے سے اننگز کو فنش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کلدیپ …

Read More »

پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

کولمبو (پاکستان امیج) بھارتی بیٹر ویرات کوہلی ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 13 ہزار رنز مکمل کرنیوالی کھلاڑی بن گئے ہیں کولمبو میں جاری ایشیا کپ 2023 سپرفور میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کی47 ویں سنچری اسکورکی، ویرات کوہلی 300 سے کم ون ڈے اننگز میں 13ہزار رنزبنانے والے پہلےکرکٹر بن …

Read More »

اس پچ پر کیا پاکستان پہاڑ جیسا یہ ٹارگٹ حاصل کر سکتا ہے ؟ سابق کپتان نے اظہر علی نے بتا دیا

ممبئی(پاکستان امیج)ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 357رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے ۔ اس پہاڑ جیسے ہدف کے بعد بھارتی کرکٹ فینز کا جذبہ آسمان پر ہے جبکہ پاکستانی فینز تھوڑے فکر مند ہیں کہ کیا پاکستان یہ ٹارگٹ حاصل کر لے گا؟ اس سوال کے جواب میں پاکستان کے سابق کپتان …

Read More »

بابراعظم کو پہلی بار کیمرے کےسامنے غصہ آٰگیا، ویڈیو وائرل

کولمبو(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو جہاں ایک جگہ ان کی بیٹنگ میں کمال مہارت کی وجہ سے جانا جاتا ہے تو وہاں ہی بابراعظم کے دھیمے مزاج کو بھی دنیا جانتی ہے ، انہیں کیمرے کے سامنے کبھی کسی نے غصہ کرتے نہیں دیکھا تاہم آج گراونڈ کی ایک ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہوئی ہے جس …

Read More »

بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم فاسٹ بولر ان فٹ ہو گئے

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ کے سپر4مرحلے کے بھارت کیخلاف اہم ٹاکرے میں فاسٹ بولر حارث رؤف اَن فٹ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر4مرحلہ کااہم میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ریزو ڈے میں کھیلا جائےگا، پاکستان اور بھارت کا میچ 4بج کر 10منٹ پر شروع ہو گا،بھارت آج بیٹنگ وہیں سے شروع کرے گاجہاں کل میچ روکا …

Read More »

ریزرو ڈے ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج بھی تاخیر کا شکار ہو گیا

کولمبو (پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ریزرو ڈے پر بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیاہے ۔ تتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر بھارت نے 24.1 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے کہ بارش …

Read More »

پاک بھارت میچ آج دوبارہ ہو پائے گا یا نہیں ؟ کولمبو کے موسم سے متعلق شائقین کرکٹ کیلئے اہم معلومات سامنے آ گئیں

کولبمو (پاکستان امیج) ایشیاءکپ سپر فور مرحلے کا سب سے سنسنی خیز مقابلہ بارش کی نظر ہوتا دکھائی دے رہاہے ، پاک بھارت میچ کیلئے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا لیکن شائقین کی قسمت پر بارش پانی پھیرنے کیلئے پھر تیار بیٹھی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے گزشتہ روز 24.1 اوورز میں 147 رنز بنا لیے تھے اور …

Read More »

مراکش میں زلزلے سے تباہی،متاثرین کی امداد کے لیے سٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی میدان میں آگئے

رباط (پاکستان امیج) مراکش میں زلزلے کی تباہ کاری کے بعد امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی میدان میں آگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش میں اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا ہے، مراکش شہر میں رونالڈو کا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کوپناہ فراہم کر …

Read More »

بارش کے باعث اگلے روز تک ملتوی ہونیوالے میچ میں کبھی پہلے بیٹنگ کرنیوالی ٹیم نہیں جیتی

کولمبو (پاکستان امیج) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانیوالا میچ ایک روز کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ تاریخ پر نظر ڈالیں تو پتا چلتا ہے کہ جب بھی بارش کی وجہ سے میچ ملتوی ہوا تو اگلےدن پہلے بیٹنگ کرنیوالی ٹیم کبھی نہیں جیتی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کولمبو میں …

Read More »

کولمبومیں بارش،فخر زمان کی گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ کور بچھانے کی ویڈیو وائرل

کولمبو (پاکستان امیج)ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت ٹاکرےکے دوران فخر زمان کی گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ کور بچھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، 24.1 اوورز کے کھیل کے بعد تیز ہوئی تو امپائرز نے میچ روک دیا۔ بارش سے متاثرہ گراؤنڈ کو جلد ڈھانپنے …

Read More »