صوبائی خبریں

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد شکیل احمد کے بھائی اور والد نے پریس کانفرنس میں ندامت کا اظہار کیا ہے۔ پنجگور کے علاقے پروم کے رہائشی محمد حیات نے اپنے والد عبدالعزیز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا بھائی شکیل احمد 5 سال قبل فتنہ …

Read More »

بلوچستان؛ متعدد خاندانوں کا دہشت گردی میں ملوث اہلخانہ سے اعلانِ لاتعلقی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں متعدد خاندانوں نے دہشت گردی میں ملوث اپنے بیٹوں اور بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے شدید نفرت کا اظہار کیا ہے۔ کوئٹہ میں جہانزیب، نور زیب، انور، مجیب، قاسم اور عبیداللہ کے اہلخانہ نے ان سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسی طرح مستونگ سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی موثرکارروائی، فتنۃ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈرون مارگرائے۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں قائم چیک پوسٹ کو کم درجے کے ڈرونزسے نشانہ …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یومِ سیاہ کشمیر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی یاد دہانی ہے، 27 اکتوبر کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ دن ہے پاکستان اور بلوچستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں …

Read More »

بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس کی جانب ایک اور اہم قدم

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں ای فائلنگ کے نفاذ کے بعد سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل شروع ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سروس ڈیلیوری میں بہتری سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں سرکاری امور کی ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا …

Read More »

سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک، کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا

کوئٹہ (پاکستان امیج)سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک، کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق واقعہ مالی تنازع پر پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہاشم نامی شخص نے مبینہ طور پر دوسرے گروپ پر فائرنگ کی۔ دو میتیں بی ایم سی ہسپتال جبکہ ایک میت اور زخمی کو سول …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا،   جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی ملک و قوم اور پاک فوج کے لیے خدمات کو ہمیشہ …

Read More »

گوادر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، بلوچستان کی سیاسی قیادت کا فورسز کو خراجِ تحسین

کوئٹہ (پاکستان امیج)گوادر میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر بلوچستان کی سیاسی قیادت نے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ فتنہ الہندوستان کی جانب سے خواتین کو جنگ کا حصہ بنانے پرصوبائی وزراء سمیت تمام سیاسی قیادت نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بلوچستان کی سیاسی قیادت نے فتنہ الہندوستان …

Read More »

ترقیاتی امور سے متعلق درست معلومات عوام کا حق ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پہلی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کا اجرا جدید ابلاغی نظام کی تشکیل کی جانب اہم پیش رفت ہے، ترقیاتی معلومات تک عوام کی بروقت اور مستند رسائی شفاف حکمرانی اور عوامی اعتماد کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہےوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ورلڈ ڈویلپمنٹ …

Read More »

جھل مگسی میں قیام امن کیلئے مگسی امن فورس قائم

کوئٹہ(پاکستان امیج) جھل مگسی میں نوابزادہ میر نادرعلی مگسی کی قیادت میں مگسی قبیلے کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں دہشتگردوں کیخلاف مگسی امن فورس قائم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ بلوچستان سے ایم پی اے نوابزادہ زرین مگسی نے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کیخلاف جھل مگسی کے لوگوں کومتحد کرکے دہشت گردوں کو واضح پیغام دیا …

Read More »