چنئی(پاکستان امیج) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل اپناپانچواں میچ افغانستان کے خلاف چدم برم سٹیڈیم میں کھیلےگی۔ پاکستان کل افغانستان کے خلاف میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا، ذرائع کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کی ہی ٹیم کو میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا …
Read More »کھیل
فخرزمان کی صحت میں بہتری، جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے قبل فٹ ہونے کاامکان
چنئی (پاکستان امیج)پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کے گھٹنے کی انجری کا علاج جاری ہے۔ نجی ڈی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ فخرزمان کے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل فٹ ہونے کیلئے پرامید ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ فخرزمان کی فٹنس میں پہلے سے کافی بہتری آئی ہے۔ ذرائع کا مزید …
Read More »نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی پوزیشن کا میچ، بھارتی ٹیم میں کتنی تبدیلیاں کی گئیں؟
دھرم شالا (پاکستان امیج) ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی پوزیشن کے سخت مقابلے کیلئے بھارتی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی پلیئنگ الیون میں پانڈیا اور شردل ٹھاکر کو ٹیم سے آوٹ کر دیا گیا، ان کی جگہ سوریا کمار یادیو اور محمد شامی کو موقع دیا گیا ہے۔ …
Read More »ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
لاہور، ملتان (پاکستان امیج) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کر لیں، انگلینڈکی سابق کرکٹر ایلیکس ہارٹلےکو اسسٹنٹ سپن بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔یادرہے کہ اس سے قبل سابق آئرش خاتون کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا تھا۔ بتایاگیا ہے کہ ایلیکس ہارٹلے …
Read More »قومی ٹیم میں کافی ٹیلنٹ، کنڈیشن کے مطابق پلان پر اتریں تو کامیابی ملے گی، عمر گل
لاہور(پاکستان امیج)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمر گل نے کہا کہ میگا ایونٹ میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھیں، پاکستان ٹیم میں کافی ٹیلنٹ موجود ہے، کنڈیشن کے مطابق پلان پر اتریں تو کامیابی ملے گی۔ سابق فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں آگے …
Read More »ایشان کشن کو شہد کی مکھی نے کاٹ لیا، تکلیف سے اچھلتے رہے, بھارتی ٹیم میں آج کے اہم میچ میں کتنی تبدیلیوں کا امکان؟
دھرم شالا (پاکستان امیج) بھارتی ٹیم میں آج نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے، بلے باز ایشان کشن کو شہد کی مکھی نے کاٹ لیا تو وہ تکلیف سے اچھلتے رہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آل راونڈر ہاردیک پانڈیا انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے باہر ہو چکے۔ …
Read More »پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، ہیڈکوچ افغان کرکٹ ٹیم
نئی دہلی(پاکستان امیج)افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ افغانستان کے ہیڈکوچ جوناتھن ٹروٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ صرف سپنرز پر انحصار نہیں کریں گے،بیٹرز، فاسٹ بولرز کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا، پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب …
Read More »ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ سے بد ترین شکست کے بعد انگلش کپتان نے اپنی غلطی بتا دی
وانکھڈے(پاکستان امیج)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ اس شکست سے بہت مایوسی ہوئی، ہم نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا انتخاب کیا جو کہ غلط فیصلہ ثابت ہوا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وانکھڈے میں کنڈیشنز بہت مشکل تھیں گرمی کی وجہ سے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، حبس کے …
Read More »”وہ وقت جب رونالڈو بھی لوگوں کے بچے کچھے برگر کھا کر گزارا کرتے رہے“ پرتگالی فٹبالر کے لڑکپن کے ساتھی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
لزبن(پاکستان امیج)پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو آج شہرت کے عروج پر ہیں اور ایک پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ ان پر ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ لوگوں کا بچا کھچا کھانا کھایا کرتے تھے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ کرسٹیانو رونالڈو کے لڑکپن کا زمانہ ہے …
Read More »لاہور میں جلسہ کیسا ہو گا اورنواز شریف کا اب بیانیہ کیا ہو گا ؟ خواجہ آصف نے بتا دیا
سیالکوٹ (پاکستان امیج) لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ کیسا ہو گا اور نواز شریف کا بیانیہ کیا ہو گا ؟ سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے بتا دیا۔ “جنگ ” کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بدحالی پر …
Read More »
Pakistan Image