چنئی(پاکستان امیج) آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف اہم میچ میں ٹاس جیت لیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیموں کا یہ ورلڈ کپ میں یہ پہلا میچ ہے تاہم ٹورنامنٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل آسٹریلوی ٹیم 3 ون ڈے میچ کھیل چکی ہے۔
آج کے میچ کے حوالے سے اہم بات کہ بھارتی کرکٹر شبمن گل ڈینگی کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں ہیں، ان کی جگہ اشان کشن کو موقع دیا گیا ہے۔
Pakistan Image