کھیل

شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں بول پڑے

کراچی(پاکستان امیج) سابق ٹیسٹ کپتان شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں بول پڑےہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابقسندھ پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دو وارم اَپ میچز میں ہمارے خلاف اگر 700 رنز بنے ہیں تو دیگر کیخلاف بھی اتنے ہی رنز …

Read More »

” ورلڈ کپ کی ٹیم میں ان دو کھلاڑیوں کو لازمی شامل کرنا چاہیے تھا “ محمد عامر بھی بول پڑے

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹر محمد عامر نے ورلڈکپ ٹیم میں آل راو¿نڈر عماد وسیم اور سرفراز احمد کو شامل نہ کیے جانے پر شکوہ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر اور آل راونڈر عماد وسیم نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس دوران دونوں کرکٹرز نے ورلڈکپ سکواڈ اور پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر بات …

Read More »

کیا کپتانوں کی پریس کانفرنس میں جنوبی افریقہ کے کپتان واقعی سو رہے تھے؟

احمد آباد(پاکستان امیج) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل کپتانوں کی ملاقات میں جنوبی افریقا کے کپتان سوتے ہوئے پائے گئے۔جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا بووما کی سوتے ہوئے تصویر چند ہی گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر چھا گئی لیکن ایکس پر ایک پوسٹ کے جواب میں بووما نے واضح کیا کہ وہ سو نہیں رہے …

Read More »

بھارتی صحافی کے عجیب و غریب سوال پر روہت شرما غصہ کر گئے ،بابر اعظم مزے لیتے رہے

احمد آباد(پاکستان امیج)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے قبل تقریب میں بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر غصہ کر گئےجبکہ بابر اعظم اس دوران صورتحال سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کل سے بھارت میں شروع ہوگا، میچز کے آغاز سے قبل شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں نے پریس …

Read More »

بابر اعظم نے بریانی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے دیا ، ویڈیو دیکھیں

احمد آباد(پاکستان امیج) بھارت میں منعقدہ ورلڈ کیپٹنز ڈے پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے بریانی سے متعلق سوال پر پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے دلچسپ جواب دیا ہے۔ میزبان روی شاستری نے کپتان سے سوال کیا کہ بابر بریانی کیسی تھی؟ سوال سن کر بابراعظم اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے اور ہنستے ہوئے جواب دیا …

Read More »

سرجری کے بعد نسیم شاہ نیم بے ہوشی کی حالت میں والدہ کو یاد کر کے روتے رہے ، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ کندھے کی سرجری کے بعد والدہ کو یاد کر کے رونے لگے۔نسیم شاہ نے غنودگی کی حالت میں کہا کہ والدہ کی بہت یاد آ رہی ہے، میری والدہ مجھ پر فخر کرتی ہوں گی؟ نسیم شاہ نے روتے ہوئے یہ بھی کہا کہ میری والدہ دنیا کی بہترین ماں …

Read More »

شاہد آفریدی سپر فکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

کراچی(پاکستان امیج)کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والا بوم بوم شاہد آفریدی نے سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ میں بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدے پر دستخط کردئیے۔ چئیر مین سپر فکس نوید احمد جو خصو صی طور پر دبئی سے کراچی شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے اور وہاں پر انہوں نے شاہد خان آفریدی کو سپرفکس انٹرنیشل ٹیپ بال …

Read More »

آئی سی سی کیپٹنز ڈے ، بابراعظم کی پرائیویٹ طیارے میں سوار ہو کر جاتے ہوئے کی ویڈیو سامنے آ گئی

حیدرآباد(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم آئی سی سی کیپٹنز ڈے میں شرکت کیلئے خصوصی طیارے میں حیدرآباد سے احمد آبادپہنچے ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق احمد آباد ایئر پورٹ پر پائلٹ اور دیگر عملے نے بابراعظم کے ساتھ تصاویر بنوائیں ، اس کے بعد وہ گاڑی میں سوار ہو …

Read More »

ویرات کوہلی نے میچ کی مفت ٹکٹیں مانگنے والوں سے تنگ آ کر ’مفید ‘ مشورہ دیدیا

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی بھی میچ کی ٹکٹیں مانگنے والوں سے پریشان ہوگئے۔ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر لکھا کہ ’جیسا کہ ورلڈکپ شروع ہوچکاہے تو میں اپنے تمام دوستوں سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے ٹکٹ کا تقاضا نہ کریں اور گھر میں بیٹھ کر …

Read More »

ورلڈکپ میں ذمہ داری ملنے پر زینب عباس کا موقف بھی آگیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکر اور کرکٹ پریزنٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ میں بطور پریزینٹر شرکت فخر کا باعث ہے۔ زینب عباس نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا کہ انڈیا میں کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بطور پریزینٹر شرکت ان کیلئے باعث مسرت ہے۔

Read More »