چنئی (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین ٹاس ہو گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی عالمی کرکٹ میلے میں آج کیویز اور بنگال کے ٹائیگرز مد مقابل آئے ہیں، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دیدی۔ بتایا گیا ہے کہ …
Read More »کھیل
ورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل فاسٹ بولر احسان اللہ نے پیشگوئی کردی
لاہور(پاکستان امیج) فاسٹ بولر احسان اللہ نے کل آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ٹیم یک طرفہ طورپر کامیابی حاصل کرے گی۔فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی سرجری کی وجہ سے کرکٹ سے دور ہیں ،احسان اللہ بتاتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں …
Read More »نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا، کرکٹر خوشی سے نہال
دبئی سٹی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ بولر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’بڑے اعزاز …
Read More »پاک بھارت ٹاکرا کل،محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی
احمد آباد(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کا سب سے ہائی وولٹیج میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل احمد آباد میں کھیلا جائے گا، محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز موسم گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، ہفتے کو درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »ورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا مگر کیوں؟ ایسی تفصیلات کہ یقین کرنا مشکل
احمد آباد (پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی وجہ سے ہوٹلز کے کرایوں میں اضافہ کیا ہوا شائقین مبینہ طو ر پر میچ دیکھنے کیلئے ہسپتالوں میں بکنگ کروانے پہنچ گئے ۔ جیو نیوز کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا اہم میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہونا ہے …
Read More »محمد عامر نے پاک بھارت میچ سے قبل ٹیم میں ایک تبدیلی کا مشورہ دے دیا
لاہور(پاکستان امیج) سابق فاسٹ بولر محمد عامر نےقومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ میں ایک تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔ سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کا کہنا ہےبھارت کے خلاف میچ میں اسامہ میر کو موقع دینا چاہیےکیونکہ مڈل اوورز میں وکٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور اسامہ میر اس قسم کا بولر ہے جو فارم میں ہے …
Read More »بھارت چھوڑنے کے بعد زینب عباس کا پہلا ردعمل سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) بھارت چھوڑنے کے بعد اپنا پہلا ردعمل دیتے ہوئے زینب عباس نے کہا ہے کہ بھارت میں لوگوں نے ردعمل نے مجھے خوف زدہ کردیا تھا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر اظہار خیال کرتے ہوئے زینب عباس کا کہنا تھا کہ نہ مجھے بھارت سے ڈی پورٹ کیا گیا اور نہ ہی بھارت سے نکلنے …
Read More »پاک بھارت میچ کی جعلی ٹکٹیں فروخت ہونے لگیں، قیمت اتنی کہ سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں
نئی دہلی (پاکستان امیج) احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے جعلی ٹکٹس فروخت ہونے لگے ہیں، بھارتی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹکٹ بیچنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت کے جعلی ٹکٹ 25 گنا مہنگے داموں پر فروخت ہو رہے ہیں، احمد آباد میں ہوائی جہازوں کے کرایوں میں بھی 4 …
Read More »ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو با آسانی شکست دے دی
نئی دہلی (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ کے راؤنڈ میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو با آسانی134 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کے 311 رنز کے جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم41 ویں اوور میں 177 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی وکٹیں وقفے وقفے سے مسلسل گرتی رہیں۔ مارنوس لبوشین …
Read More »سری لنکا سےمیچ کےبعد شاہد آفریدی کابابر اعظم سےرابطہ، کیابات چیت ہوئی؟
کراچی (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں سری لنکا کیخلاف میچ کے بعد کپتان بابر اعظم سے ہوئی گفتگو کا احوال بتا دیا۔ نجی ٹی وی شو میں پاکستان اور سری لنکا کے میچ پر تبصرے کے دوران شاہد آفریدی نے بتایا کہ وہ ہر میچ کے بعد جو پلیئر اچھا پرفارم کرے اسے کال …
Read More »
Pakistan Image