کھیل

امام الحق ون ڈے میں تیزترین 3ہزار رنز بنانے والے دوسرے بیٹر بن گئے

حیدرآباد دکن(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق ون ڈے میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے مشترکہ طور پر دوسرے کھلاڑی بن گئے۔پاکستان کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سری لنکا کیخلاف آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں اپنے 3000 ون ڈے رنز مکمل کیے۔انہوں نے یہ سنگ میل …

Read More »

بھارتی کرکٹ فین کے ہاتھ میں پاکستان کا جھنڈا،تعصب پسند بھارتیوں کو آگ لگ گئی

حیدر آباد دکن (پاکستان امیج) ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو شکست دینے کے بعد پورے پاکستان میں جشن منایا جارہا ہے، کرکٹ فینز ان لمحات کو خوب انجوائے کررہے ہیں اور قومی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں،ایسے میں ایک ایسے کرکٹ فین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے …

Read More »

سری لنکا سے جیت کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے ؟ کپتان بابر اعظم نے بتا دیا

حیدر آباد(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جیت کا کریڈٹ محمد رضوان کو دے دیا ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان جیسا کھیلے ، انہوں نے پارٹنر شپ قائم کر کے سری لنکا کی ٹیم پر پریشر ڈالا۔ کپتان نے کہا کہ ہماری ٹیم کے فاسٹ باولرز نے …

Read More »

”بعض اوقات درد اور بعض اوقات ایکٹنگ ،، محمد رضوان نے بیٹنگ کے دوران اپنی تکلیف کا مذاق خود ہی اڑا دیا

حیدر آباد(پاکستان امیج)ورلڈ کپ کے میچ میں محمد رضوان نے 121گیندوں پر 131رنز کر کے پاکستان کو تاریخی فتح دلائی ۔ میدان میں بیٹنگ کے دوران دو سے تین مرتبہ ایسے ہوا کہ انہیں مختلف جگہوں پر تکلیف محسوس ہوئی ایک بار انہیں اپنی کمر کے نچلے حصے میں تکلیف محسوس ہوئی اور وہ کافی دیر تک زمین پر لیٹے …

Read More »

ورلڈ کپ ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی

حیدرآباد دکن (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 344رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ محمد رضوان اور …

Read More »

عبداللہ شفیق کی سنچری، بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے اوپنر عبد اللہ شفیق ورلڈ کپ ڈبیو میچ میں سنچری سکور کرنے والے واحد پاکستانی بیٹر بن گئے۔ عبد اللہ شفیق ڈیبیو ورلڈ کپ میچ میں سب سے بڑے انفرادی سکور کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا، 23 سالہ عبداللہ شفیق نے 103 گیندوں پر 113 رنز بنائے جس میں دس چوکے، اور …

Read More »

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ، پاکستانی فینز کے لیے بری خبر

دبئی(پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہ ستمبر کیلیے مینز اور ویمنزپلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا، جس میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی مینز نامزدگیوں میں بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلیںڈ کے ڈیوڈ میلان کا نام شامل ہے۔اسی طرح ویمنز …

Read More »

زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر آئی سی سی کا رد عمل سامنے آگیا

دبئی(پاکستان امیج) پاکستانی کرکٹ پریزنٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے ردعمل سامنے آ گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زینب عباس نے ’ذاتی وجوہات‘ کی بناءپر بھارت چھوڑا، انہیں ڈی پورٹ کرنے کی بات درست نہیں …

Read More »

زینب عباس کے انڈیا چھوڑنے پر بھارتی وکیل وینیت جنڈال کا ردعمل آگیا

لاہور (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کی پاکستانی پریزنٹر زینب عباس نے انڈیا چھوڑا تو بھارتی وکیل وینیت جنڈال نے اسے بڑی فتح قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی وکیل وینیت جنڈال نے ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے زینب عباس کے انڈیا چھوڑنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستانی …

Read More »

بھارتی بلے باز شبمن گل پلیٹ لیٹس میں کمی پر ہسپتال داخل، پاکستان کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

احمد آباد(پاکستان امیج)بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل کی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو ہسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے پلیٹ لیٹس کم ہونے کے بعد انہیں احتیاطی طور پر چنئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ …

Read More »