نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز میں غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ گلین فلپس نے سیریز کے تمام 5 میچز میں مجموعی طور پر 341 رنز اسکور کیے، جس کے ساتھ وہ ٹی 20 سیریز میں …
Read More »کھیل
تین ملکی سیریزکی فتح یادگار لمحہ ہے، پاکستان بڑے اہداف حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، عرفات منہاس
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی آل راؤنڈر عرفات منہاس نے کہا پاکستان کے پاس بڑے اہداف حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے،تین ملکی سیریز کا فائنل جیتنا میرے لیے ایک یادگار لمحہ ہے۔ عرفات منہاس نےکہا کہ تین ملکی سیریزکا فائنل جیتنا ان کے لیے یادگار لمحہ ہے اور ٹیم کی کامیابی پر خوشی ہے،انٹرنیشنل کرکٹ میں دباؤ فطری ہے،اصل اہمیت اس بات …
Read More »پاکستان کو سہ ملکی ون ڈے کا فائنل جیتنے کیلیے کتنے سال انتظار کرنا پڑا؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان نے جہاں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو فائنل میچ میں شکست دی وہیں سہ ملکی ون ڈے ٹائٹل اپنے نام کرنے کا طویل انتظام بھی ختم ہوگیا۔ قومی ٹیم 2008 میں آخری بار چیمپیئن بنی تھی اور اب 18 سال بعد سہ ملکی ون ڈے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پاکستان نے آخری مرتبہ 2008 میں …
Read More »سہ ملکی سیریز، سری لنکا کیخلاف پاکستان کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام
لاہور(پاکستان امیج)سہ ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔ معاذ صداقت آٹھ جبکہ فخر زمان اور سعد بیگ پانچ پانچ رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ سلمان علی آغا 9 رنز اور بابر …
Read More »سہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائم
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث رؤف نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ناقابلِ یقین کارکردگی دکھاتے ہوئے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ دونوں کھلاڑیوں نے دسویں وکٹ کے لیے ناقابلِ شکست 89 رنز کی شراکت قائم کرکے پاکستان کو ایک وکٹ سے تاریخی کامیابی دلائی۔ شاداب خان نے آٹھویں نمبر پر …
Read More »شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرلیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے تیز ترین فاسٹ بولر بن گئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ …
Read More »سفیان مقیم پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز، معاذ صادقت شامل
لاہور(پاکستان امیج) لیفٹ آرم رسٹ اسپنر سفیان مقیم کو پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم واپس ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے۔ دوسری جانب، ہلکی انجری کا شکار کھلاڑیوں کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈڈ بیٹر معاذ صداقت کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
Read More »سہ ملکی سیریز: ہیری بروک کا سری لنکا سے شکست کے بعد ردعمل سامنے آگیا
راولپنڈی(پاکستان امیج) انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے سری لنکا سے شکست کے بعد کہا ہے کہ ڈبل سنچری بنانے کے باوجود خوشی نہیں، کیونکہ ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں ہمیشہ میچ وننگ اننگز کھیلنے کو ترجیح دیتاہوں، اس لیے ڈبل سنچری …
Read More »پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کے بارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 18 مارچ سے دو مئی تک ملک کے 5 سے 6 شہروں میں کھیلی جائے گی۔ کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں کھیلے گا فیصلہ 23 جنوری کو آکشن میں کیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت پی ایس …
Read More »عماد وسیم اپنے بچوں سے ملاقات نہیں کرتے، سابق اہلیہ کا انکشاف
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثانیہ اشفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹر اپنے بچوں سے ملاقات نہیں کرتے اور ان کی تمام ذمہ داریاں وہ اکیلے نبھا رہی ہیں۔ حال ہی میں برطانیہ میں ایک تقریب کے دوران صحافی نے ثانیہ اشفاق سے سوال کیا کہ کیا عماد وسیم اپنے بچوں …
Read More »
Pakistan Image