شوبز

خدا کیلئے اپنے بال قربان کرنا بند کریں، علیزے شاہ کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مختصر بالوں کے بڑھتے ہوئے ٹرینڈ پر اپنی رائے دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شارٹ ہیئر سٹائل کا رجحان گزشتہ کچھ عرصے سے تیزی سے مقبول ہوا ہے، جس میں ہانیہ عامر، صحیفہ جبار، سجل علی …

Read More »

فہد مصطفیٰ اپنے کپڑوں اور شارٹس پر ہونے والی تنقید کے بعد بھڑک اٹھے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے مقبول اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر ہونے والی عام ٹرولنگ سے زیادہ تکلیف اس بات پر ہوتی ہے کہ کچھ لوگ شوبز ستاروں کو نشانہ بنا کر اپنی کمائی اور کاروبار چلاتے ہیں۔ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے …

Read More »

’مسجد میں سب کو برابر دیکھا‘، تھلاپتی وجے کے ساتھی اداکار نے اسلام قبول کرلیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جے نے اسلام قبول کرنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں جا کر پہلی بار انہیں حقیقی معنوں میں احساس ہوا کہ وہاں سب انسان برابر ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار جے نے بتایا کہ انہوں نے 2019 میں …

Read More »

مومنہ اقبال کی لیگی ایم پی کےخلاف تھانہ چوہنگ میں جمع درخواست سامنے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ مومنہ اقبال کی لیگی ایم پی ثاقب چدھڑ کےخلاف تھانہ چوہنگ میں جمع درخواست سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مومنہ اقبال کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہمیں کچھ الزامات کے حوالے سے مقدمہ کے اندراج کے لیے پولیس کو درخواست دینے کا کہا گیا، این سی سی آئی اے کی ہدایت کے بعد درخواست دینے …

Read More »

بڑھتی عمر کے مسئلے کو ہینڈل کیسے کریں؟ احسن خان کا اداکاروں کو مشورہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں بڑھتی عمر سے متعلق پائے جانے والے دباؤ پر کھل کر بات کرتے ہوئے فنکاروں کو اپنی عمر قبول کرنے اور ہر مرحلے کو اعتماد کے ساتھ جینے کا مشورہ دیا ہے۔ احسن خان، جو اپنی جاندار اداکاری اور ورسٹائل کرداروں کی وجہ سے مداحوں میں بے حد مقبول ہیں، حال …

Read More »

’امیتابھ شادی کو اپنی سب سے بڑی غلطی کہہ سکتے ہیں‘، جیا بچن کا تبصرہ وائرل

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سیاست دان جیا بچن نے شادی اور رشتوں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایسا دلچسپ تبصرہ کر دیا جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ گفتگو میں جیا بچن نے جدید دور کے تعلقات، شادی اور خاندانی نظام پر کھل …

Read More »

ایمن سلیم نے گنیز ریکارڈ بنانے کی کہانی شیئر کر دی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم کو مداحوں نے ’پاپا کی پری‘ قرار دے دیا۔ ایمن سلیم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے بارے میں بھی بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ میرے والد نے مجھے 2 سیٹوں والی مرسڈیز کنورٹیبل تحفے میں دی …

Read More »

’بے وفائی پر ایک غلطی معاف کی جاسکتی ہے‘، راکول پریت سنگھ کا رشتوں میں دھوکے پر اظہار خیال

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ نے رشتوں میں بے وفائی اور معافی کے موضوع پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی بہت طویل ہوتی ہے، بعض اوقات ایک غلطی پر معاف بھی کیا جاسکتا ہے۔ راکول پریت سنگھ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں ان کے ساتھ اداکارہ سارہ علی …

Read More »

عیدالاضحیٰ سے پہلے فریج کی صفائی کیوں ضروری؟ گوشت محفوظ رکھنے کے مؤثر طریقے

لاہور(پاکستان امیج)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی گھروں میں قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے کی تیاریاں بھی شروع ہوجاتی ہیں۔ زیادہ تر لوگ گوشت کو فریج اور ڈیپ فریزر میں اسٹور کرتے ہیں، لیکن اگر فریج کی صفائی اور دیکھ بھال کا خیال نہ رکھا جائے تو نہ صرف بدبو پیدا ہوتی ہے بلکہ گوشت بھی جلد خراب ہوسکتا ہے۔ ماہرین …

Read More »

پاپارازیوں سے بحث کے بعد سلمان خان کا سخت مؤقف، کھلی وارننگ دے دی

ممبئی (پاکستان امیج)ممبئی کے اسپتال کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر پاپارازی کے رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ سلمان خان، جنہیں حال ہی میں ہندو جا اسپتال کے باہر فوٹوگرافرز کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا، نے اس معاملے پر …

Read More »
RSS
Follow by Email