کھیل

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی انجری انہیں ورلڈ کپ سے باہر کر دے گی؟

حیدرآباد دکن (پاکستان امیج) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن انجری کے سبب عالمی کرکٹ میلے کا دوسرا میچ بھی نہیں کھیل پائیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن انجری کے سبب ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر رہے جس کے بعد اب کرکٹ شائقین کے ذہنوں میں سوال اٹھنے لگے …

Read More »

بھارت کا ایسا سٹیڈیم جہاں ورلڈ کپ میں شریک کرکٹرز پر انجری کا خطرہ منڈلانے لگا

لاہور (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ کے انعقاد نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی اہلیت اور سٹیڈیم کے معیاری ہونے پر سوال کھڑے کر دیئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے عالمی کرکٹ میلے کیلئے جو سٹیڈیم منتخب کئے ہیں ان میں دھرم شالا سٹیڈیم عالمی کھلاڑیوں اور کوچز کیلئے شدید پریشانی کا سبب …

Read More »

ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرے کا جنون دی گریٹ کھالی کو بھی میدان لے آیا، کپتانوں سے بھی ملاقات، ویڈیو وائرل

احمد آباد (پاکستان امیج) پاک بھارت ٹاکرے کا جنون معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر دی گریٹ کھالی کو بھی میدان لے آیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر دی گریٹ کھالی نے اپنے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کیپٹنز ڈے کے موقع پر بھارتی کپتان روہت شرما سمیت دیگر کپتانوں کے ساتھ موجود تھے۔ …

Read More »

بابر اعظم کا سوشل میڈیا پر ‘فین پیج’ بنانیوالی بھارتی لڑکی مشہور ہوگئی

حیدرآباد (پاکستان امیج) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی 15 سالہ فین علیشا مشہور ہو گئی۔ جیونیوز کے مطابق بابر اعظم کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے علیشا بھوپال سے حیدرآباد دکن پہنچی، علیشا نے اپنے فون کے بیک کور پر بابر اعظم کی تصویر بھی لگا رکھی …

Read More »

ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے ایک میچ میں متعدد ریکار ڈ بن گئے

نیو دہلی(پاکستان امیج)جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے میچ میں ورلڈ کپ کے کئی ریکارڈز بن گئے، میچ میں دونوں ٹیموں کا مجموعی سکور 754 رنز رہا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے 428، سری لنکا نے میچ میں 326 رنز بنائے، یہ کسی بھی ورلڈ کپ میچ کا سب سے بڑا میچ …

Read More »

ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دی

نیودہلی (پاکستان امیج)ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو102رنز سے شکست دے دی ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 326رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر …

Read More »

ورلڈکپ، پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا

دبئی(پاکستان امیج) بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے دوران پاکستان صحافیوں اور کرکٹ فینز کو ویزہ جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) بیان سامنے آگیا۔ ورلڈکپ میں شائقین کرکٹ کی عدم دلچسپی کو دیکھتے ہوئے آئی سی سی ترجمان نے صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کیا اور یقین دلایا کہ معاملے کو فوری طور پر حل کرنے کی …

Read More »

ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے نئی تاریخ رقم کردی

نیو دہلی(پاکستان امیج)جنوبی افریقہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنا دی، ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں تین سنچریاں بنائی گئیں۔ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور ایڈین مارکرم نے سنچریاں بنائیں۔ کرکٹ ورلڈ کپ …

Read More »

نیدر لینڈز کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کا ہوٹل میں جشن، ویڈیو دیکھیں

حیدر آباد(پاکستان امیج)ورلڈ کپ میں گزشتہ روز نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے بعد ہوٹل میں پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔حیدر آباد دکن کے مقامی ہوٹل میں سٹاف نے پاکستانی کرکٹرز کو ویلکم کیا۔ہوٹل سٹاف نے کوریڈور میں کھڑے ہو کر پاکستان ٹیم کے لیے تالیاں بجائیں۔ ہوٹل کے باہر بھی فینز پاکستان ٹیم سے اظہار محبت کے لیے …

Read More »

سابق چیئر مین پی سی بی احسان مانی کا پاکستانی ٹیم کوبھارت سے واپس بلانےکا مشروط مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر اور سابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی نےکہا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ لیڈر شپ دکھائے، اگر پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کو بھارت کے ویزے جاری نہیں کیے جاتے تو بھارت کے میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو واپس بلایا جائے۔ جیو نیوز کو انٹر ویو میں …

Read More »