کھیل

پاک بھارت ٹاکرے کے دوران سیکیورٹی کے معاملے پر احمد آباد پولیس کمشنر کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج میچ کی سیکیورٹی کے معاملے پر احمد آباد پولیس کمشنر گیانیندرا سنگھ ملک سامنے آگئے۔احمد آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پاک بھارت میچ کی سیکیورٹی کے معاملے پر پولیس کمشنر گیانیندرا سنگھ ملک نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

قومی ٹیم کو بھارت میں سکیورٹی خدشات پرچیئرمین پی سی بی کا سیکرٹری خارجہ سے رابطہ

لاہور (پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود قومی ٹیم کو درپیش سکیورٹی خدشات پر چیئرمین پی سی بی نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر بھی …

Read More »

محمد نواز سری لنکا کے خلاف جیت کا موومینٹم برقرار رکھنے کے لیے پر امید

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ سری لنکا کے خلاف مقابلے کے دوران بھی جیت کے مومینٹم کو برقرار رکھیں اور حیدرآباد کا مرحلہ جیت پر ختم کریں۔ آل راؤنڈر محمد نواز نے پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت ضروری ہوتا ہے کہ …

Read More »

ورلڈ کپ، سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں ایک بڑی تبدیلی کا امکان

حیدر آباد(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں ٹیم پاکستان میں ایک بڑی تبدیلی کا امکان سامنے آیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم حیدر آباد دکن میں سری لنکا کے خلاف میگا ایونٹ کے 10 اکتوبر کے میچ میں اپنی پلیئنگ الیون میں ایک بڑی تبدیلی کرسکتی ہے۔ حیدر آباد میں …

Read More »

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی ناتجربہ کاری کو طلاق کی وجہ قرار دے دیا

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی ناتجربہ کاری کو اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی وجہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں نئی دہلی کی پٹیالہ ہاﺅس کورٹ (فیملی کورٹ) نے شیکھر دھون کی ان کی اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دی ہے۔ عدالت میں شیکھر دھون نے مو¿قف اختیار کیا تھا …

Read More »

ڈی ویلیئرز کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، کس نے توڑا جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

ایڈیلیڈ(پاکستان امیج) ساؤتھ آسٹریلیا کے جیک فریزر میکگورک نے تیز ترین ون ڈے سنچری بناکر ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔ آسٹریلیا کے لسٹ اے ٹورنامنٹ مارش کپ کے دوران ساؤتھ آسٹریلیا کے 21 سالہ جیک فریزر میکگورک نے 29 گیندوں پر ون ڈے سنچری بناکر ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا، یہ اے لسٹ میچز میں تیزترین …

Read More »

ورلڈکپ: پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کو بھارت کیوں چھوڑنا پڑا ؟ وجوہات سامنے آ گئیں

نئی دہلی(پاکستان امیج) کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کردی پہے۔ زینب عباس نے بھارت کیوں چھوڑنا پڑا ؟ اس کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں ۔بعض میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ زینب عباس کو بھارت سے ڈی …

Read More »

سابق جنوبی افریقہی فاسٹ باولر ڈیل سٹین بھی حسن علی کی عمدہ بولنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

کراچی(پاکستان امیج)سابق جنوبی افریقی فاسٹ باولر ڈیل اسٹین بھی حسن علی کی عمدہ بولنگ کے گن گانے لگے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ کپ کیلیے ٹیم میں واپس آنے والے حسن علی نے نیدرلینڈز کے خلاف ابتدائی میچ میں2 وکٹیں لے کر پاکستان کی فتح میں بھرپور کردار ادا کیا۔ڈیل اسٹین نے کہا کہ کافی عرصے …

Read More »

ورلڈکپ، پاکستان اور سری لنکا کو آج راجیو گاندھی سٹیڈیم میں پریکٹس کی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟ وجہ سامنے آ گئی

حیدرآباد(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں منگل 10 اکتوبر کو اپنا دوسرا میچ ایک دوسرے کے خلاف کھیلیں گی لیکن میچ سے قبل آج راجیو گاندھی سٹیڈم میں پریکٹس کیلئے دونوں ٹیموں کی دعوت نہیں دی گی تھی جس کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمیں …

Read More »

ورلڈکپ،آسٹریلیا اور بھارت کے میچ کے دوران مداح دوڑتا ہوا گراونڈ میں آگیا، پھر کیا ہوا ؟ جانئے

چنئی (پاکستان امیج)ئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت اور آسٹریلیا کے میچ میں متنازعہ فین گراؤنڈ میں آگیا جس کے بعد ورلڈکپ کی سکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں چنئی میں مدمقابل ہیں۔اس میچ کے دوران برطانوی شخص ‘جاروو’ …

Read More »