اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب حال ہی میں کراچی میں ہوئی جب کہ دونوں کا ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوا۔ جیو نیوز کے مطابق شادی میں معروف کرکٹرز سمیت شوبز اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی، اب شاہین نے شادی اور …
Read More »کھیل
محمد حارث نے ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہونیوالے نسیم شاہ کو مشورہ دیدیا
لاہور (پاکستان امیج) نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد حارث نے نسیم شاہ کو مضبوط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے ایک دلچسپ پیشکش کی ہے۔ خیال رہے کہ نسیم شاہ ایشیا کپ کے دوران …
Read More »بھارت اور آسٹریلیا کے پہلے ون ڈے میچ کا رزلٹ آگیا
موہالی(پاکستان امیج)بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 276سکور بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوٰ ت دی ۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر …
Read More »شاداب خان کے کیرئیر کو خطرہ ، ذکاء اشرف نے تہلکہ خیز بیان دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو تجویز دی گئی تھی کہ لیگ بریک گُگلی باولر شاداب خان فارم کے مسئلے سے دوچار ہیں مناسب ہوگا کہ انہیں ورلڈ کپ سکواڈ میں نا رکھا جائے۔ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ لیکن کپتان بابر اعظم نے …
Read More »شاہین آفریدی نے اپنے ولیمے پر مہمانوں کو کیا کھانا کھلایا؟ مینیو سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے دعوت ولیمہ کے انتظام سنبھالنے میں جہاں شاہین شاہ آفریدی کے اہل خانہ تمام انتظامات سنبھالنے میں لگے تھے وہیں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی پیش پیش رہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ و سابق کھلاڑیوں، صحافیوں، سیاسی رہنماؤں ، سفارت کاروں اور اعلیٰ فوجی افسران نے اسلام آباد …
Read More »قومی ٹیم کے ورلڈ کپ سکواڈ کے اعلان کے بعد ذکا اشرف کا بیان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی۔ ٹیم کی سلیکشن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کہتے ہیں کہ ہم نے ٹیم کے چناؤ سے پہلے …
Read More »’ اور کتنا پیار کروں‘ خاتون مداح کے شاہین شاہ کے بارے میں اصرار پر شاہد آفریدی کا برجستہ جواب
اسلام آباد (پاکستان امیج)قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کو بیاہ لائے ہیں اور ان کی ولیمہ کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جہاں خاتون پرستار کے اصرا ر پر شاہد آفریدی نے ایسا جواب دیا کہ قریب قریب محفل میں موجود سب حاضرین مسکرا اٹھے۔ تقریب ولیمہ کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل …
Read More »نسیم شاہ ورلڈکپ سے باہر ہونے پر افسردہ، سوشل میڈیا پر بیان جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انجری کے باعث آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے ٹیم میں شامل نہ ہونے پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ کا ورلڈکپ سے باہر ہونا ہمارے لیے بڑا دھچکا ہے لیکن یہ گیم کا حصہ …
Read More »’ آپ کو بہترین شوہر بننے کی کوچنگ دوں گا‘ شاہین شاہ آفریدی کو شادی کی مبارکباد،ثقلین مشتاق نے پیغام جاری کردیا
لاہور،ا سلام آباد (پاکستان امیج) ثقلین مشتاق نے شاہین آفریدی کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے فاسٹ بولر کو شادی کی مبارکباد دی۔ سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں ثقلین مشتاق نے لکھا کہ شاہین شادی کی مبارک ہو لیکن یہ یاد رکھنا کہ میں صرف گراؤنڈ میں آپ کا کوچ نہیں رہا، اب میں ایک مینٹور اور کوچ …
Read More »محمد عامر کا مستقبل کیا ہوگا؟ صحافی کے سوال پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کھل کر بول پڑے
لاہور (پاکستان امیج) چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ سب کو پتہ ہے کہ عامر بہت اچھا کرکٹر رہا ہے، اس نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، اگر وہ پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہے تو تمام کھلاڑیوں کے لیے پی سی بی کے دروازے کھلے ہیں، آپ فرسٹ کلاس کھیلیں اور پرفارم کریں، آپ کے بارے میں ضرور …
Read More »
Pakistan Image