صحت

کیا کھانے کے بعد غنودگی اور سستی محسوس ہوتی ہے؟ وجہ اور علاج جانیے

لندن (پاکستان امیج)بھاری یا چکنائی سے بھرپور کھانے کے بعد سستی، نیند یا غنودگی محسوس ہونا ایک عام کیفیت ہے، جسے ماہرین ’’فوڈ کوما‘‘ قرار دیتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق جب انسان زیادہ مقدار میں کاربوہائیڈریٹس یا چکنائی والی غذا کھاتا ہے تو جسم زیادہ خون ہاضمے کے عمل کی جانب منتقل کرتا ہے، جس کے باعث دماغی سرگرمی …

Read More »

کم کھانے کے باوجود لوگ موٹاپے کا شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم وجہ دریافت

نیویارک(پاکستان امیج)موٹاپا دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جو متعدد دائمی امراض بشمول ذیابیطس، کینسر اور دیگر کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔ ویسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ ضرورت سے زیادہ غذا کا استعمال موٹاپے کا باعث بنتا ہے مگراب ماہرین نے اس کی ایک بڑی وجہ کو دریافت کیا ہے۔ زیادہ کھانے یا ورزش نہ …

Read More »

انڈے کھانا آپ کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے!

لاہور(پاکستان امیج)چاہے آپ انڈے فرائی کر کے کھائیں یا ابال کر یہ معمولی سی غذا دماغی بیماری کے خطرے کو حیران کن حد تک کم کر سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈے کھانے سے ڈیمینشیا کا خطرہ تقریباً ایک تہائی تک کم ہو سکتا ہے۔ 65 برس سے زائد عمر کے تقریباً 40 ہزار افراد پر کی گئی …

Read More »

کیا لیموں کے بیج بھی فائدہ مند ہیں؟ ماہرین نے دلچسپ حقائق بتا دیے

لاہور(پاکستان امیج)اکثر لوگ لیموں استعمال کرتے ہوئے اس کے بیج ضائع کر دیتے ہیں، مگر بعض ماہرین غذائیت کے مطابق یہ بیج بھی کئی طبی فوائد رکھتے ہیں۔ لیموں کے بیجوں میں موجود غذائیت لیموں کے بیجوں میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن سی، امینو ایسڈز، پروٹین، قدرتی چکنائی وغیرہ پائی جاتی ہے۔ لیموں کے بیج جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے، …

Read More »

زیادہ جمائیاں آنا معمولی تھکن نہیں، خطرناک بھی ہوسکتی ہیں

لندن (پاکستان امیج)اگر آپ دن بھر بار بار جمائیاں لیتے ہیں، مسلسل تھکن محسوس کرتے ہیں یا دفتر میں بیدار رہنے کے لیے بار بار کافی پینے پر مجبور ہوتے ہیں تو یہ صرف مصروف روٹین کا نتیجہ نہیں بلکہ نیند کی شدید کمی کی واضح علامت ہو سکتی ہے۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس کیفیت کو …

Read More »

گرمیوں میں ہونے والی عام غلطیاں، جو آپ کی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں

نیویارک(پاکستان امیج)گرم موسم میں جلد کی دیکھ بھال کے لیے عموماً ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں، جو ہماری اسکن کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ سورج کی تیز روشنی، پسینہ اور زیادہ نمی گرمیوں کے موسم میں خاص طور پر جلد کے لیے چیلنجز پیدا کر دیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر لوگ اس موسم میں …

Read More »

صرف 20 منٹ میں تھکن غائب! پیروں کو گرم پانی میں رکھنے کے حیرت انگیز فائدے

لاہور(پاکستان امیج)دن بھر کی تھکن، جسمانی درد اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے مہنگے علاج یا دواؤں کی ضرورت نہیں، بلکہ ایک سادہ گھریلو طریقہ بھی حیران کن نتائج دے سکتا ہے۔ پیروں کو گرم پانی میں ڈبونا ایک ایسا آسان نسخہ ہے جو نہ صرف جسم کو سکون دیتا ہے بلکہ کئی طبی فوائد بھی فراہم کرتا ہے۔ …

Read More »

کیا کافی پینے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے؟ دلچسپ انکشاف

نیویارک(پاکستان امیج)دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے مشروب ’کافی‘ کے حوالے سے ایک دلچسپ تحقیق سامنے آئی ہے جس نے اس کے شوقین افراد کو حیران کردیا ہے۔ ماہرین کے مطابق باقاعدگی سے کافی پینے والے افراد اُن لوگوں کے مقابلے میں اوسطاً پانچ سال زیادہ زندگی گزار سکتے ہیں جو کافی نہیں پیتے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے …

Read More »

سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت والدین بننے کی امید کم کرسکتی ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)روزمرہ زندگی میں شوق سے پینے والی سافٹ ڈرنکس اب صحت کے لیے ایک سنجیدہ خطرے کے طور پر سامنے آ رہی ہیں۔ امریکی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان میٹھے کاربونیٹڈ مشروبات کا مسلسل استعمال مردوں اور خواتین دونوں میں بانجھ پن کے امکانات کو بڑھا سکتا ہے۔ طبی جریدے Epidemiology میں شائع ہونے والی …

Read More »

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

نیویارک(پاکستان امیج)حالیہ سائنسی تحقیق نے رات کی شفٹ میں کام کرنے والے افراد کے لیے تشویشناک انکشافات کیے ہیں، جن کے مطابق ایسے افراد میں ذیابیطس، دل کے امراض، کولیسٹرول کے مسائل اور ہارمونز کے بگاڑ کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق رات کے اوقات میں کام کرنے سے جسم کا قدرتی نظام، جسے سرکیڈین …

Read More »
RSS
Follow by Email