اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے موجودہ یورو بانڈ قرضوں کی ٹوکنائزیشن کا جائزہ لے رہاہے ، اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے۔ رواں مالی سال ترسیلات زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے پیرکو پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے زیراہتمامڈیجیٹل اثاثوں پرمکالمہ …
Read More »پاکستان
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔ فیڈرل بورد آف ریونیو نے اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ سے خارج کردیے، جس کے تحت اب انہیں ہر قسم کی لے لین دین پر دوگنا …
Read More »حنا پرویز بٹ نے کراچی کو جیل قرار دینے پر حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت دے دی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی جانب سے کراچی کو خواتین کے لیے جیل قرار دینے کے بیان پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا ردعمل سامنے آگیا۔ اس بیان پر حنا پرویز بٹ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ لاہور آئیں کیونکہ یہاں خواتین خود کو لندن کے مقابلے میں زیادہ محفوظ محسوس …
Read More »فلک جاوید کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا
لاہور(پاکستان امیج) فلک جاوید کیس میں عظمیٰ بخاری کی وڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کروانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری پر بھی عمل درآمد روک دیا جبکہ باقی گواہان کی حد تک ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ لاہور …
Read More »ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج سنبھال لیا
پشاور(پاکستان امیج) گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے اہم ذمہ داری سونپنے پر گورنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اعتماد پر اظہارِ تشکر کیا۔ ثمر ہارون بلور نے کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے اعتماد اور ذمہ داری سونپنا ان کے …
Read More »میر رضا کیس؛ جے آئی ٹی افسران کی عدم حاضری پر عدالت برہم، ہیڈ کو شوکار نوٹس
کراچی(پاکستان امیج) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے میر رضا کیس میں جے آئی ٹی ہیڈ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو میر رضا کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے مقدمے کا حتمی چالان پیش نہیں کیا جبکہ جے آئی ٹی کا کوئی افسر پیش نہیں ہوا۔ جے آئی ٹی …
Read More »پی ٹی آئی سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: گورنر کے پی
پشاور(پاکستان امیج) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پشاور میں جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی نے کہا کہ ہمیں جس محکمے کی بریفنگ دی جاتی ہے ہم سر پکڑ لیتے ہیں، شہر میں جو صفائی ہورہی ہے کیا یہ وہ نہیں کرسکتے تھے، تب …
Read More »پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت قیمت 280 روپے 5 پیسے، برطانوی پاؤنڈ 375 روپے 33 پیسے جبکہ یورو 314 روپے 4 پیسے ریکارڈ کیا گیا جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 277 روپے 15 پیسے، برطانوی پاؤنڈ 370 روپے 98 …
Read More »سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ! چاندی اور پلاٹینم بھی بلندیوں پر! جانیں بین الاقوامی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی آگئی مسلسل فروخت کے دباؤ سے دوچار قیمتی دھات نے پیر کو کچھ بحالی حاصل کرلی جس کے بعد فی اونس نرخ دوبارہ 3,900 ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ عالمی منڈی میں پیر کو گرینچ معیاری وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 40 منٹ پر …
Read More »صحافیوں کیخلاف جرائم پر خاموشی انصاف کی آواز دبانے کے مترادف ہے: بلاول بھٹو
کراچی(پاکستان امیج ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف جرائم پر خاموشی اختیار کرنا سچ اور انصاف کی آواز دبانے کے مترادف ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صحافیوں کو دھمکیوں، …
Read More »
Pakistan Image