سعودی عرب (پاکستان امیج )سعودی پرو لیگ کے آخری مرحلے میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت النصر نے داماک کو 1-4 سے شکست دے کر لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس کامیابی کے ساتھ النصر نے 86 پوائنٹس حاصل کیے اور اپنے روایتی حریف الہلال کو دو پوائنٹس کے فرق سے پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ النصر کا 2019 …
Read More »میگزین
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد ہلاک
پشاور(پاکستان امیج)شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف ثاقب تور کو 4 دیگر دہشت گردوں سمیت ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خارجی سرغنہ عمر عرف جان میر عرف ثاقب تور کے سر کی قیمت 30 …
Read More »وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا تھا۔ محسن نقوی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیاں کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری …
Read More »غیر یقینی جغرافیائی و معاشی حالات، سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
کراچی(پاکستان امیج)غیر یقینی جغرافیائی و معاشی حالات کے باعث قیمتی دھاتوں کی مارکیٹوں میں بھی اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک بار پھر 68 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 480 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ …
Read More »’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبینہ سائفر منظر عام پر
لاہور (پاکستان امیج )نجی ویب سائٹ ’’ ڈراپ سائٹ‘‘ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں سامنے آنے والے تنازع ’سفائفر‘ کی مبینہ خفیہ دستاویز حاصل کرنے کا دعویٰ کیاہے جسے عوامی سطح پر شیئر کر دیا گیاہے ، یہ مبینہ سائفر عمران خان کے دور حکومت کے آخری دنوں میں امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید …
Read More »گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز
پشاور(پاکستان امیج) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز پیش کردی۔ جمعہ کو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گورنر نے وزیر اعلیٰ کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز …
Read More »آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
لاہور(پاکستان امیج) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا ہے، جبکہ گلیشیئرز پگھلنے کے باعث جھیلوں کے پھٹنے، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بھی ظاہر کیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم …
Read More »پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج) پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، کھانے پینے کی دکانوں اور شادی ہالز پر ہوگا، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کے مطابق کاروباری مراکز اب پابندیوں کے بغیر معمول کے مطابق اپنے اوقاتِ کار جاری رکھ سکیں …
Read More »ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کانسٹیبل شہید
لنڈی کوتل (پاکستان امیج)ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کانسٹیبل عاصم ولد سید غواس قوم شینواری چھٹی پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے جہاں اپنے گھر کے سامنے نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق متعلقہ اداروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے …
Read More »ہنرمند پاکستانیوں کیلئے آسٹریلیا میں روزگار کے زبردست مواقع، کیسے اپلائی کریں، جانئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے آسٹریلیا میں روزگار کے مواقع کا اعلان کیا گیا ہے، ہنرمند پاکستانی مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرتے ہوئے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (پاکستان) نے ہنر مند پاکستانیوں کے لیے آسٹریلیا میں مستقل رہائش اور روزگار کے حصول کے حوالے سے اہم …
Read More »
Pakistan Image