بنگلورو(پاکستان امیج )قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہاہے کہ نائب کپتان شاداب خان کے ٹیسٹ کے نتائج اچھے آئیں ہیں ہم اس وقت شاداب خان کے حوالے سے فیصلہ نہیں کر سکتے۔ ٹیم ڈائیریکٹر مکی آرتھر نے پری میچ کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشن ایک اہم مسئلہ ہے اس لیے ہمیں 100 فیصد فٹنس چاہیے،ہمارے کھلاڑیوں نے …
Read More »کھیل
مینجمنٹ کمیٹی کے رکن نے سربراہ پر غیر آئینی فیصلے، بیٹے کو اختیار دینے کا الزام لگادیا
لاہورـ(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے رکن نے بورڈ کے سربراہ پر غیر آئینی فیصلے کرنے اور بیٹے کو اختیار دینے کا الزام عائد کردیا۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ انتظامی کمیٹی کے رکن ذوالفقار ملک نے اپنے الزامات کی کاپی وزیراعظم کے دفتر کے علاوہ …
Read More »کیچز تھامنے کے معاملے میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا
لکھنو(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیچز تھامنے کے معاملے میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ میگا ایونٹ میں پاکستانی فیلڈرز 7 میچز میں 37 میں 31 مواقعوں پر کیچز تھامنے میں کامیاب ہوئے جبکہ 2 کیچز ایسے ڈراپ ہوئے جس نے قومی ٹیم کیلئے میچ کا نقشہ تبدیل کردیا تھا۔ سری لنکا کے کوشل …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کی دوڑ میں کون کون شامل؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی مدت 4 نومبر کو ختم ہورہی ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ بننے کی دوڑ کا آغاز ایک بار پھر شروع ہوچکا ہے۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو ہٹانے کے بعد ذکا اشرف کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی قائم کی …
Read More »’بریانی کھانے سے ملک کا نام بدنام ہوتا ہے تو ہم اس کے خلاف ہیں‘: افتخار احمد کی دلچسپ وضاحت
بنگلورو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے بنگلورو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ٹیم جیت رہی ہوتی تو کوئی نہیں کہتا کہ بریانی کھا رہے ہیں، اگر ہارتے ہیں تو کیوں کہتے ہیں کہ ہارنے کی وجہ بریانی ہے۔ اگر کوئی ایسے کام کرتا ہے جس سے ملک کا نام خراب ہوتا ہے …
Read More »محمد شامی کس ڈر سے سجدہ کرنے سے رک گئے؟
لکھنو(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف 5وکٹیں حاصل کرنے کے بھارتی بولر محمد شامی سجدہ کرتے کرتے رک گئے اور ان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ محمد شامی سجدہ کرنے کے انداز میں گھٹنوں کے بل جھکے، پھر ہاتھ زمین پر رکھے لیکن …
Read More »کرکٹ ورلڈ کپ 2023: افغانستان اور نیدرلینڈ آج لکھنؤ میں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے
لکھنو(پاکستان امیج)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ وکپ 2023 کا آج 34واں میچ لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں افغانستان اور نیدر لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ دونوں ٹیموں نے اس ورلڈ کپ میں بڑی ٹیموں کو شکست دی ہے، لیکن افغانستان کا پلڑا اس میں بھاری ہے کیونکہ اس نے انگلینڈ، سری لنکا اور پاکستان …
Read More »پاکستان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو پچھاڑ سکتا ہے یا نہیں، قومی کرکٹر نے شائقین کو امید دلا دی
لاہور (پاکستان امیج) شاہین آل راونڈ عماد وسیم نے کرکٹ فینز کو قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری کی امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچز جیت سکتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عماد وسیم نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی کرکٹ ایونٹ …
Read More »بابراعظم اور سینئر عہدیدار کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہونے پر پی سی بی اور کپتان کا ردعمل سامنے آ گیا
لاہور(پاکستان امیج )سینئر عہدیدار اور بابراعظم کی نجی چینل پر واٹس ایپ چیٹ لیک ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور کپتان کا ردعمل سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینئر عہدیدار اور کپتان بابراعظم کے درمیان چیٹ لیک ہونے کے بعد تنازعات میں گِھر چکا ہے، معاملہ اسوقت شروع ہوا جب …
Read More »سری لنکا کے خلاف شاندار باؤلنگ پر محمد عامر بھارتی باؤلرز کے گرویدہ ہوگئے
لاہور (پاکستان امیج) سری لنکا کے خلاف شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر بھارتی باؤلرز کے گرویدہ ہوگئے۔ ایکس (ٹوئٹر) پر اظہار خیال کرتے ہوئے محمد عامر نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے اسے ورلڈ کلاس قرار دے دیا۔بھارتی ٹیم کی بولنگ لائن پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد …
Read More »
Pakistan Image