کھیل

” یہ کھلاڑی آنے والے دنوں کا سٹار ہو گا “ محمد رضوان نے کس نوجوان کھلاڑی کے بارے میںپیشگوئی کر دی ؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ سعود شکیل آنے والے دنوں کا سٹار ہوگا۔ ورلڈکپ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز سے 81 رنز سے فتح حاصل کرنے کے بعد پی سی بی نے اس میچ کے دو ٹاپ اسکورر رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کی ویڈیو جاری کی ہے۔ویڈیو …

Read More »

ورلڈ کپ، سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا

دہلی (پاکستان امیج)ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ساوتھ افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔آج ورلڈکپ میں دو میچز کھیلے جارہے ہیں، پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کے …

Read More »

ورلڈکپ کے دوران خالی سٹیڈیمز، سہواگ نے ورلڈکپ منتظمین کو مشورہ دے دیا

دہلی (پاکستان امیج) وریندر سہواگ نے خالی سٹیڈیمز کو بھرنے کیلیے بچوں کو مفت ٹکٹ دینے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے ورلڈکپ منتظمین کو مشورہ دیا ہے کہ ابتدائی میچز میں شائقین سے خالی سٹیڈیم کو بھرنے کیلیے بچوں کو مفت ٹکٹس دینے چاہئیں۔ بھارت میں شروع ہونے …

Read More »

سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کتنے پیسے ماہانہ ملا کریں گے ؟ سن کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

لاہور (پاکستان امیج)سینٹرل کنٹریکٹس کے چار کٹیگریز میں شامل پلیئرز کو ماہانہ ملنے والے رقم کی تمام تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی کرکٹرز کو چار (اے، بی، سی اور ڈی) کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے اورسینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام پلیئرز کو اپنی اپنی کیٹیگری …

Read More »

’ بابر اعظم سے میری محبت بہت گہری اور ۔۔‘محمد عامر نے کھل کر بابراعظم کی تعریف کر ڈالی

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم اور میری محبت بہت گہری ہے، بابر اعظم وکٹ پر رہیں گے تو 300 سے زیادہ رنز ہوں گے، لگتا ہے امام الحق میں اعتماد کی کمی ہے، پچھلی انتظامیہ نے فخر زمان کا نمبر تبدیل کیا۔ نجی ٹی وی …

Read More »

شعیب ملک نے فخر زمان کی جگہ کس کھلاڑی کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا مشورہ دیا ؟

لاہور (پاکستان امیج) سابق کپتان شعیب ملک نے ورلڈ کپ کے بقیہ میچز میں فخر زمان کو کھیلانے کی مخالفت کردی ہے۔ ٹین سپورٹس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ فخرزمان کی بیٹنگ میں اعتماد کی کمی نظر آئی ہے ، ٹیم انتظامیہ کو چاہیے کہ فخر زمان کو آرام دیں اور ان کی …

Read More »

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں نمبر 1 ٹیم کیسے بنا تھا ؟ مصباح الحق نے اصل حقیقت بتا دی

کراچی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے دو سابق کپتانوں مصباح الحق اور وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کے عالمی درجہ بندی میں سرفہرست ہونے پر سوال اٹھادیے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مصباح الحق کو دیکھتے ہوئے سوال کیا کہ ریٹنگ کی آج کل کیا اہمیت ہے؟ پاکستان کو …

Read More »

عبد الرزاق نے بھی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ کے بارے میں پیش گوئی کردی

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ورلڈکپ 2023 کیلئے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام کا اعلان کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ وہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور بھارت فائنل …

Read More »

حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، رواں ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ جاری رہا

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومتی دعوؤں کے برعکس رواں ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتےمہنگائی کی شرح 37 اعشاریہ 07 فیصد ریکارڈ ہوئی، 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھے جبکہ 16 میں کمی ہوئی، اکتوبر کے پہلے ہفتے کے دوران چینی …

Read More »