دنیا جہان

فیلڈ مارشل نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

واشنگٹن (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے بارے میں امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے اور انہوں نے ایران امریکا مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر …

Read More »

ایران معاہدے پر اچھی خبر ہی سامنے آئے گی، میں ’بری ڈیل‘ نہیں کرتا، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکا کا مجوزہ معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں پایا تاہم اس حوالے سے اچھی خبر ہی سامنے آئے گی کیونکہ وہ ’بری ڈیل‘ نہیں کرتے۔ امریکی ٹی وی چینل اے بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے …

Read More »

فیلڈ مارشل کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم

بیجنگ (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، جس کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بیجنگ میں عظیم عوامی ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور مذاکرات کو درست …

Read More »

ممکنہ مذاکرات کی امیدیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی نیچے آ گئیں

واشنگٹن پاکستان امیج)عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق بڑھتی ہوئی امیدیں بتائی جا رہی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی تجارتی منڈیوں میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیل کی قیمتوں میں واضح دباؤ دیکھا گیا …

Read More »

مناسک حج کا آغاز، لبیک کی صدائیں بلند ہونے لگیں، منیٰ میں لاکھوں عازمین کے روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جبکہ پیر کی شب تمام عازمین منیٰ میں …

Read More »

پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا، وزیراعظم

چین (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔ پاک چین دوستی کے 75سال مکمل ہونے کی خوشی میں چین کے شہر ہانگژو میں پاک چین بزنس ٹو بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاک چین دوستی سمندر سے گہری، ہمالیہ سے …

Read More »

حج سکیورٹی ہائی الرٹ، سعودی عرب نے جدید دفاعی نظام کی ویڈیو جاری کردی

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عربیہ نے حج کے دوران لاکھوں حجاج کرام کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے جامع دفاعی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے مقدس مقامات کے اطراف جدید دفاعی نظام نصب کرنے کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق حج کے دوران مسجد …

Read More »

43 برس تک رقم جمع کی، مکہ مکرمہ میں احرام کی حالت میں انتقال کر گئے

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج)میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پاکستانی شہری، جنہوں نے حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے 43 برس تک رقم جمع کی، مکہ مکرمہ میں احرام کی حالت میں انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق مرحوم نے زندگی بھر حج کی خواہش اپنے دل میں بسائے رکھی اور طویل عرصے کی محنت و بچت کے بعد حجاز مقدس …

Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن (پاکستان ایج)امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کی بحالی اور ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ امریکی خبر ایجنسی ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک ایک مفاہمتی …

Read More »

عازمین حج کو منیٰ منتقل کرنے کا آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا

اسلام آباد: (پاکستان امیج) مناسک حج کا آغاز کل 8 ذی الحجہ سے ہوگا، عازمین کو منیٰ منتقل کرنے کا آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور کی نگرانی اور قیادت میں حج 2026 کی تیاریاں مکمل ہیں، اب تک 471 پروازوں سے ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد عازمین حج …

Read More »
RSS
Follow by Email