کھیل

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی پوزیشن بدل گئی؟

دبئی (پاکستان امیج) آئی سی سی (عالمی کرکٹ کونسل) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق باولرز رینکنگ میں پاکستانی فاسٹ باولر شاہین آفریدی، جوش ہیزل کو ہٹا کر پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئے۔ بیٹرز میں بھارت کے شبمن گل دوسرے نمبر …

Read More »

‘دنیا میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہو اور کسی نے استعفیٰ دیا ہو’، سابق سٹار کرکٹر انضمام الحق کے اقدام پر حیران

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی ٹیم کے سابق سٹار کرکٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ دنیا میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہو اور کسی نے استعفیٰ دیا ہو، ورلڈ کے موقع پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ظہیر عباس کا کہنا تھا …

Read More »

کرکٹ کے بعد ہاکی کے میدان سے بھی اچھی خبر آگئی

کولالمپور (پاکستان امیج) ملائیشیاکے شہر جوہر بھارو میں جاری 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان نےمیزبان ملک کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے خلاف میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی جانب سے پہلا فیلڈ گول 13ویں منٹ میں ابو ذر نے کیا، دوسرا گول پنالٹی کارنر کے ذریعے 21ویں منٹ میں …

Read More »

شاداب خان کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی

کو لکتہ(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپن باولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر آرام دیا گیا ہے۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل معائنے کے بعد انہیں آج نہیں کھلایا جارہا۔شاداب خان جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران کنکشن کا شکار ہوئے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے …

Read More »

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بابر اعظم ناخن چباتے ہوئے اپنی ہی ویڈیو بڑی سکر ین پر دیکھ کر شرمندہ ہو گئے

کولکتہ(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ڈگ آوٹ میں بیٹھ کر ناخن چبانا مہنگا پڑ گیا ۔ ہوا کچھ یوں کے بابر اعظم ڈگ آوٹ میں بیٹھے اپنے ناخن چبا رہے تھے کہ کیمرہ مین نے ان پر کیمرہ کر دیا ، ایک دم سے بابر اعظم کی توجہ کسی نے اس جانب کروائی تو انہوں نے …

Read More »

لمبے عرصے سے آؤٹ آف فارم فخر زمان کا پلئیر آف دی میچ بننے کے بعد بیان

کولکتہ(پاکستان امیج) قومی ٹیم کے کرکٹر فخر زمان نے بڑے عرصے بعد میچ وننگ پر فارمنس دے کر پلئیر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا ۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں 81رنز بنائے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے بعد سے میں پریکٹس سیشن کے دوران اچھا پرفارم …

Read More »

بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد بابر اعظم کا بیان

کولکتہ(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلہ دیش سے جیت کا کریڈٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج لڑکوں نے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ جب فخر زمان کھیلتا ہے تو یہ کتنا زبردست پرفارم کرتا ہے ۔ اس جیت …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ٹورنامنٹ کے دوران اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ٹورنامنٹ کے دوران اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کرکٹر شاہین آفریدی 51 میچوں میں 100 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بنا لیا، اس سے قبل ون ڈے میچز میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے کا اعزاز مچل سٹارک کے نام تھا جنہوں …

Read More »

چیف سلیکٹر انضمام الحق کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ کی تشکیل کردہ کمیٹی نے مستعفی ہونے والے چیف سلیکٹر انضمام الحق کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کرنیوالی انکوائری کمیٹی نے کام شروع کر دیا، کمیٹی نے انضمام الحق نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے، تحقیقات …

Read More »

ورلڈکپ میں شامل کون کونسی 7 ٹیمیں پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرسکیں گی؟ آئی سی سی نے واضح کردیا

دبئی(پاکستان امیج) پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025ءکے لیے کون سی ٹیمیں کوالیفائی کریں گی؟ آئی سی سی نے قوانین واضح کر دیئے۔ “ڈیلی پاکستان گلوبل” کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے قوانین میں کی جانے والی ایک نمایاں تبدیلی کی تصدیق کی ہے کہ ورلڈ کپ کی ٹاپ 7ٹیمیں چیمپینز ٹرافی 2025ءکے لیے …

Read More »