ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کےوانکھیڈے اسٹیڈیم میں لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل بدھ کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں سچن ٹنڈولکر کے مجسمےکی نقاب کشائی کی گئی۔اس موقع پر بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ، ٹنڈولکرکی اہلیہ،ان کی بیٹی اور بھائی بھی موجود تھے۔ …
Read More »کھیل
‘اگر پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ کر بھارت کو شکست دے تو عرفان پٹھان سے کی طٍرح ڈانس کروں گا، محمد عامر کا بیان
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ کر بھارت کو شکست دے تو وہ عرفان پٹھان جیسا ڈانس کریں گے۔بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے ورلڈکپ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد گراؤنڈ میں راشد خان کے ساتھ ڈانس کیا تھا جس …
Read More »سابق کپتان شاہد آفریدی کوپاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کے دوران کھیل میں بہتری کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں، اس موقع پر نگراں وزیراعظم نے شاہد آفریدی کو کرکٹ کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے …
Read More »قومی ٹیم کے کھلاڑی کی شادی کا کارڈ سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے کھلاڑی فہیم اشرف اسی مہینے کے آخر میں دلہا بننے جارہے ہیں ۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق کرکٹر فہیم اشرف کی شادی 25 نومبر کو ہوگی، اس حوالے سے فہیم اشرف کی شادی کا کارڈ بھی سامنے آگیا ہے تاہم ان کی دلہن کے حوالے سے اب تک تفصیلات سامنے نہیں آسکی …
Read More »پاکستان کو نیوزی لینڈ کو کم سے کم کتنے رنز سے شکست دینا ہو گی ؟پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے پریشان کن خبر
بنگلور (پاکستان امیج)ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم ترین میچ ہونے جارہاہے جسے جیتنا پاکستان کیلئے نہایت ضروری ہے اور اچھے مارجن سے جیتنا بھی لازمی ہے لیکن اس میں ایک رکاوٹ بارش کی صورت میں آ سکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو بنگلور میں دن دو بجے سے بارش کے 70 سے 80 فیصد …
Read More »نسیم شاہ نے ٹیم سے باہر رہتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف جیت میں کس طرح اہم کردار ادا کیا ؟ وسیم جونیئر نے دلچسپ بات بتا دی
لاہور(پاکستان امیج ) قومی فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی کمی کے احساس کے ساتھ یہ بھی بتادیا کہ نسیم شاہ نے ٹیم سے باہر رہتے ہوئے بھی کس طرح بنگلادیش کے خلاف ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے نسیم شاہ کے مشورے …
Read More »پاکستان کیخلاف میچ سے قبل ہی ٹیم نیوزی لینڈ کو مشکلات کا سامنا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کیخلاف 4 نومبر کو شیڈول میچ سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مشکلات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کیوی ٹیم کے کئی کھلاڑی انجریز میں مبتلا ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف گزشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کے کرکٹر میٹ ہینری ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں، ان کو میچ …
Read More »مصباح الحق نے سپن ڈیپارٹمنٹ کو مضبوط کرنے کے لیے 2 باؤلرز کے نام بتا دیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق قومی کپتان مصباح الحق نے2ہونہار باؤلرز کے متعلق بتا دیا جن کی بدولت پاکستان میں ایک بار پھر ’سپن باﺅلنگ‘ کا احیاءہو سکتا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ2 نام فیصل اکرم اور سفیان مقیم ہیں۔ فیصل اکرم انڈر 16سے آئے ہیں اور انہیں تاحال زیادہ چانس نہیں ملا۔ لہٰذا وہ کہیں بھی قابل ذکر …
Read More »جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو بھی عبرتنا ک شکست دے دی
نئی دہلی (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190رنز سے شکست دے دی ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم167 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق …
Read More »سینٹرل کنٹریکٹ کا مسئلہ یا کچھ اور ؟انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
نئی دلی (پاکستان امیج) سینٹرل کنٹریکٹ کا مسئلہ یا کچھ اور ؟انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وِلی کو انگلینڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا اور وہ ورلڈ کپ کھیلنے والے واحد انگلش کرکٹر ہیں جنہیں سینٹرل کنٹریکٹ نہیں ملا تھا جبکہ چند دن پہلے …
Read More »
Pakistan Image