کھیل

ورلڈکپ، گرین شرٹس کے وہ 3 ریکارڈ جنہوں نے شائقین کرکٹ کا دل مزید بوجھل کردیا

نئی دہلی(پاکستان امیج) ورلڈ کپ 2023ءمیں پاکستانی ٹیم کی انتہائی ناقص کارکردگی نے کرکٹ کے مداحوں کو شدید مایوس کیا ہے۔ہر ٹیم کے ریکارڈز اس کے مداحوں کے لیے خوشی کا سبب ہوتے ہیں لیکن اس عالمی مقابلے میں پاکستانی ٹیم نے 3 ایسے ریکارڈ قائم کیے ہیں، جن پر ہر کرکٹ فین کا دل صدمے سے بوجھل ہے۔ نیوز …

Read More »

شاہد خان آفریدی نے بابراعظم کو قائدانہ صلاحیتوں سے عاری قرار دے دیا

کراچی(پاکستان امیج ) پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بابراعظم کو قائدانہ صلاحیتوں سے عاری قرار دے دیا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ جس چیز کا مجھے ڈر تھا وہی ہوا، میں چاہتا تھا کہ بابراعظم مجھے غلط ثابت کریں، میرے خیال میں ان میں قیادت کی صلاحیت ہی نہیں …

Read More »

مجھ پر سوال اٹھے تو استعفیٰ دینا بہتر سمجھا،انضمام الحق

لاہور (پاکستان امیج) انضمام الحق کےچیف سلیکٹر کے ک عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد ان کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا بہتر سمجھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں یہ بھی کہا کہ مجھ پر الزامات …

Read More »

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بنگلہ دیشی کپتان کا بیان

کولکتہ(پاکستان امیج)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ کل کا میچ اہم ہے، دونوں ٹیمیں جیتنے کی کوشش کریں گی۔کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شکیب الحسن کا کہنا تھا کہ نظریں کل کے میچ پر ہیں، اس میں اچھا کر کے جیتنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میٹنگز میں بات …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے چند کھلاڑیوں نے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیئے

لاہور (پاکستان امیج) بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں، دیگرکھلاڑی بنگلادیش کے میچ کے بعد دستخط کریں گے۔ جیو نیوز کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں اتوار کو کولکتا میں موصول ہوگئی تھیں، کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر …

Read More »

ورلڈ کپ، افغانستان نے سری لنکا کو باآسانی شکست دے دی

پونے (پاکستان امیج)ورلڈ کپ کے تیسویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی ٹیم نے242 رنز کا ہدف چھیالیسویں اوور میں3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، عظمت اللہ عمرزئی 73، رحمت شاہ 62 اور حشمت اللہ 58 رنز بناکر نمایاں رہے ۔ اس سےقبل سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے …

Read More »

دنیائے کرکٹ کے لیے افسوسناک دن، سری لنکن ‘چاچا کرکٹ، انتقال کر گئے

کولمبو(پاکستان امیج)کرکٹ فین بن کر شہرت پانے والے سری لنکن ‘چاچا کرکٹ ، انتقال کر گئے۔ سری لنکن فین پرسی ابی سیکرا جن کا پیار سے ‘انکل پرسی ، کہا جاتا ہے ۔ انکل پرسی 87سال کی عمر میں آج انتقال کر گئےقابل ذکر بات یہ ہے کہ، سری لنکا کرکٹ (SLC) نے ستمبر میں پرسی کو 50 لاکھ روپے …

Read More »

انضمام الحق نے وضاحت کی بجائے استعفیٰ دے دیا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھالیکن ذکا اشرف نے میڈیا رپورٹس پر وضاحت کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق کوقذافی اسٹیڈیم طلب کیا تھا، چیف سلیکٹر اور کھلاڑیوں کی میڈیا کمپنی کےحوالے سے میڈیا کی خبروں پر بورڈ کو تحفظات …

Read More »

انضمام الحق کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا، عبد الرزاق کا بیان

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا، لوگ بغیر ثبوت کے باتیں کرتے ہیں، الزام کا ثبوت بھی دینا چاہیے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ الزام کا لگنا اور ثابت ہونا الگ بات ہے، ہوسکتا ہے یہ …

Read More »

وسیم اکرم کی پہلی بیوی کی موت کس طرح ہوئی؟ پہلی بار ساری تفصیل سامنے آگئی

کراچی(پاکستان امیج) سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم اپنی پہلی اہلیہ ہما کی بیماری اور ان کے انتقال پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ وسیم اکرم اور ہما ​​مفتی کی شادی 1995 میں لاہور میں ہوئی تھی، 1996 میں دونوں کے یہاں بیٹا تیمور اور 2000 میں ان کے یہاں دوسرے بیٹا اکبر کی پیدائش ہوئی جب کہ …

Read More »