کھیل

ٹیم کا کپتان کسے ہونا چاہیے؟ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف نے مشورہ دیدیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف نے کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے اوپنر عبداللہ شفیق کو کپتانی کیلئے بہترین انتخاب قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق گزشتہ دنوں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ عبداللہ شفیق …

Read More »

ایک اوور میں 6 وکٹیں: آسٹریلوی کرکٹر نے ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا

سڈنی(پاکستان امیج) مقامی میچ میں 6 گیندوں پر 6 وکٹیں حاصل کر کے آسٹریلوی کلب کرکٹر نے ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا۔ گولڈ کوسٹ کے پریمیئر لیگ ڈویژن تھری میں سرفرز پیراڈائز کلب کی ٹیم نے مدگیرابا کیخلاف فتح لگ بھگ مٹھی میں کر لی تھی اور 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انہیں آخری اوور میں صرف …

Read More »

بابر اعظم کو خاندان والوں نے بھی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

کراچی (پاکستان امیج) بابراعظم کے کزن اور سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے انہیں قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ کامران اکمل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کو منتخب کرنے کا طریقہ درست نہیں، ہمیں ڈومیسٹک نظام ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، ہر فارمیٹ کا الگ …

Read More »

‘ اگر اب نہیں جیتے تو اگلے تین ورلڈ کپ تک انتظار کرنا پڑے گا، سابق بھارتی کوچ روی شاستری کا بیان

ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ اگر اب نہیں جیتے تو اگلے تین ورلڈ کپ تک انتظار کرنا پڑے گا۔ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران روی شاستری کا کہنا تھا کہ موجودہ بھارتی اسکواڈ کے زیادہ تر کھلاڑی اپنے عروج پر ہیں۔ روی شاستری کا کہنا تھا کہ یہ ملک پاگل ہوچکا ہے، آخری مرتبہ ٹیم …

Read More »

باؤلنگ کوچ کی ذ مہ داری ملنے کے امکان کی خبروں پر عمر گل نے رد عمل جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل نے باؤلنگ کوچ سے متعلق نام پر غور کی خبروں پر رد عمل جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمر گل کا کہناتھا کہ سوشل میڈیا پر دیکھا ہے کہ شائد بولنگ کوچ کیلئے میرے بارے میں سوچا جارہاہے ، ابھی میرا بورڈ سے کوئی رابطہ نہیں ہواہے ، …

Read More »

بابر اعظم کے ساتھ تعلقات اچھے ہیں یا نہیں ۔۔۔؟شعیب ملک نے واضح الفاظ میں بتا دیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اپنے اور بابر اعظم کے تعلقات کے بارے میں کھل کر بول پڑے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کو لگتا ہے کہ میں بابر اعظم کے خلاف ہوں، ایسا بالکل نہیں ہے۔بابر اعظم اچھے پلیئرہیں، ان پر کپتانی کی وجہ سے تنقید ہوتی ہے۔ “جنگ ” …

Read More »

ورلڈکپ میں خراب کارکردگی کے بعد شاہد آفریدی نے قومی ٹیم سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے دورے میں بابر اعظم کو ہی کپتان ہونا چاہیے۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم سے کافی امید تھی۔ ہمارے پاس اچھے کھلاڑی بھی تھے اور کنڈیشنز بھی۔ پاکستان نے صلاحیت کے مطابق کارکردگی نہیں دکھائی۔شاہد آفریدی …

Read More »

ورلڈکپ میں پاکستان کی ناقص باولنگ کا معاملہ، غیر ملکی کوچ کو ہٹا کر کس پاکستانی کو ذمہ داری ملنے کا امکان ؟ بڑی خبر

لاہور(پاکستان امیج) ورلڈ کپ میں شرمناک کارکردگی کے پیش نظر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ مورنی مورکل کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت میں جاری ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر پانچویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پزیر ہو چکا ہے اور اب قومی کھلاڑیوں کی ٹولیوں کی صورت میں …

Read More »

شرمناک کارکردگی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ نے استعفیٰ دیدیا

لاہور (پاکستان امیج)ورلڈ کپ کے ورلڈکپ سے باہر ہونے میں جہاں بٹینگ قصور وار ہے وہیں باولنگ کا شعبہ بھی کارکردگی دکھانے میں مکمل ناکام رہا جس کے پیش نظر غیر ملکی باولنگ کوچ مورنی مورکل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مورنی مورکل نے اپنے استعفے سے …

Read More »

پوری ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی لیکن حسن علی بھارت میں کیوں رکے ہوئے ہیں ؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور سٹاف بھارت سے پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں لیکن حسن علی ٹیم کے ہمراہ وطن واپس نہیں آئے بلکہ بھارت میں ہی رک گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی 22 نومبر تک بھارت میں ہی قیام کریں گے اور سسرالیوں کی میزبانی کا مزہ لیں گے ، حسن علی …

Read More »