کھیل

دورہ آسٹریلیا ، محمد حفیظ کے نئے ایس او پیز پر کھلاڑی نالاں، برس پڑے

میلبرن(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کھلاڑیوں پر سختی کرنا شروع کردی اور اس سلسلے میں ٹٰیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے نئے ایس او پیز لاگو کردیئے ہیں جن پر کھلاڑی نالاں دکھائی دئے ۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے محمد حفیظ کی پابندیوں اور جرمانے کے اعلان پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ کھلاڑیوں …

Read More »

آسٹریلیا کو ہرانے کیلئے پاکستانی کرکٹرز نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مشورہ دیدیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹرز نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ ’ دوستانہ ماحول میں کبھی آسٹریلیا کو نہیں ہرایا جا سکتا‘۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کرسمس کے موقع پر پاکستانی کرکٹرز و آفیشلز انڈور ایریا میں آسٹریلوی ٹیم کے پاس گئے، انھیں کرسمس کی مبارکباد دینے کے ساتھ تحائف بھی دیے۔فاکس کرکٹ پر …

Read More »

پی سی بی کا دورہ نیوز ی لینڈ کیلئے کوچنگ سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے کوچنگ سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ کو فارغ کیئے جانے کا امکان ہے ، دو نوں غیر ملکی کوچز کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی جائے گی ،دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مخصوص …

Read More »

جنوبی افریقہ کے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں زور دار جھٹکا لگ گیا

کیپ ٹاون (پاکستان امیج)جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کے دوران زخمی ہو گئے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث انہیں …

Read More »

دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ایسی حرکت کہ محمد حفیظ نے 500 ڈالر جرمانہ کرنے کا اعلان کر دیا

میلبورن(پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈسپلن میں لانے کیلئے جرمانے کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کھلاڑیوں کو خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کا اعلان بھی کیا، انہوں نے واضح الفاظ میں کہا …

Read More »

عماد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

میلبورن(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایک سال کے دوران ایک ہزار رنز بنانے اور 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔عماد وسیم سے قبل جو کھلاڑی یہ اعزاز حاصل کرنے …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی “جیونیوز” نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق کرکٹر یاسر عرفات کی تقرری آسٹریلوی کوچ ہملوٹ کی جگہ کی جائے گی اور ٹیسٹ سیریز کے بعد ہملوٹ کو تبدیل کیا جائے …

Read More »

کپتان شان مسعود نے سرفراز احمد کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر کرنے کی وجہ بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے سرفراز کے ٹیم سے باہر ہونے ردعمل میں کہا ہےکہ ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہےسرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکپتان شان مسعود نےکہا کہ کوشش یہ ہی ہےکہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پرمشتمل ٹیم بنائیں،سرفراز احمد نے چار سال بعد بہت اچھا …

Read More »

عثمان خواجہ کو جوتوں پر امن کا نشان (فاختہ) استعمال کرنے سے بھی روک دیاگیا

دبئی (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو فلسطین کے حق میں بلے پر تحریر اور جوتے پر امن کی علامت فاختہ کا نشان استعمال کرنے روک دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پاکستان کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک پریکٹس سیشن کے دوران عثمان خواجہ اپنے بلے پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کے …

Read More »

آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

لاہور (پاکستان امیج) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا، سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ترجمان کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ 19جنوری سے 11 فروری 2024 تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہوگا۔جونیئر سلیکشن کمیٹی نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ سے قبل …

Read More »