کولکتہ (پاکستان امیج) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اپنا ساتواں میچ کھیلنے کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کولکتہ پہنچ چکی ہے، ٹیم کل ایڈن گارڈن کلکتہ میں بنگلادیش سے اپنا اہم میچ کھیلے گی ۔ پاکستانی کھلاڑی ہفتے کی شام سے کولکتہ پہنچنے کے بعد ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔”جیو نیوز ” کے مطابق کولکتہ میں قومی ٹیم نے ہوٹل …
Read More »کھیل
شعیب ملک کے بیٹے کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر بحث
دبئی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی جانب سے اپنے بیٹے اذہان کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرنے کے بعد صارفین کی جانب سے تبصرے شروع ہو گئے۔ سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر اذہان کے ساتھ لی گئی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس …
Read More »کیا بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا ورلڈکپ کے اگلے میچز کھیل سکیں گے؟جانئے
بنگلورو (پاکستان امیج) آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے دوران انجرڈ ہونے والے بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے سیمی فائنل کھیلنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف میچ نہیں کھیلا تھا اور انہوں نے ٹیم کے ہمراہ دھرم شالہ اور لکھنؤ کا سفر بھی نہیں کیا۔رپورٹس …
Read More »نجی ٹی وی پر بابر اعظم کی ذاتی واٹس ایپ چیٹ کیسے لیک ہوئی؟ دعویٰ سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج) گزشتہ روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ذاتی میسیج لیک ہونے کا معاملہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دو روز قبل قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے نجی ٹی وی کے ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ …
Read More »ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان کا بُرا حال مگر ابھی بھی سیمی فائنل میں جانے کیلئے امید باقی, جانیے کس طرح؟
لاہور(پاکستان امیج) ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان کا ہے تو بُرا حال ،معاملہ شاہینوں کے ہاتھ سے نکل گیا مگر ابھی بھی سیمی فائنل میں جانے کیلئے ایک امکان تاحال موجود ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پاکستانی ٹیم کی رواں ورلڈ کپ میں آسٹریلیا، بھارت، اور جنوبی افریقہ نے خوب درگت بنائی۔ موجودہ پرفارمنس پر کرکٹ شائقین …
Read More »ہربھجن سنگھ نے پاکستانی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار ناقص ایمپائرنگ کو قرار دے دیا
چنئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار ناقص ایمپائرنگ کو قرار دے دیا ۔ ہربھجن سنگھ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے آئی سی سی کے قوانین کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا،انہوں نے کہا بُری امپائرنگ اور قوانین پاکستان کی شکست کی وجہ بنے، آئی سی …
Read More »آئی سی سی نے پاک جنوبی افریقا میچ میں ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم کر لی
چنئی (پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں جاری ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم کر لی۔گزشتہ روز چنئی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔ جیو نیوز کے مطابق …
Read More »پاک جنوبی افریقہ میچ، عرفان پٹھان بھی ناقص ایمپائرنگ پربول پڑے
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے سابق فاسٹ باؤلر عرفان پٹھان نے کہا کہ ایک وائیڈ بال اور ایک ایل بی ڈبلیو کا فیصلہ پاکستان کے حق میں نہیں گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا کہ جنوبی افریقا سے میچ میں 2 فیصلے پاکستان کے خلاف گئے۔سابق فاسٹ بولر نے مزید کہا …
Read More »آسٹریلوی خاتون کرکٹر کو ان کے اپنے ہی کتے نے کاٹ لیا، بی بی ایل سے باہر
کنبرا (پاکستان امیج) کتے کے کاٹنے نے آسٹریلین ویمن کرکٹر ایلیسا ہیلی کو ویمن بگ بیش لیگ سے باہر کر دیا۔آسٹریلیا کی قائم مقام کپتان اور سڈنی سکسرز کی وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی کو چند روز قبل ان کے اپنے ہی کتے نے کاٹ لیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق اس حوالے سے بتایا گیا تھا کہ ایلیسا ہیلی …
Read More »پاکستان کو شکست دے کر جنوبی افریقہ کے کپتان کا بیان
چنئی(پاکستان امیج)جنوبی افریقہ کے کپتان تمبابووما نے کہا ہےکہ یہ ایک سنسنی خیز مقابلہ تھا جس میں جیت حاصل کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے تبریز شمسی کو مبارکباد دی ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ ہم ہدف کے تعاقب میں اتنے اچھے نہیں ہے لیکن اس جیت نے اعتماد دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تبریز شمسی …
Read More »
Pakistan Image