بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بابر اعظم ناخن چباتے ہوئے اپنی ہی ویڈیو بڑی سکر ین پر دیکھ کر شرمندہ ہو گئے

کولکتہ(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ڈگ آوٹ میں بیٹھ کر ناخن چبانا مہنگا پڑ گیا ۔ ہوا کچھ یوں کے بابر اعظم ڈگ آوٹ میں بیٹھے اپنے ناخن چبا رہے تھے کہ کیمرہ مین نے ان پر کیمرہ کر دیا ، ایک دم سے بابر اعظم کی توجہ کسی نے اس جانب کروائی تو انہوں نے سٹیڈیم میں لگے بڑی سکرین کی طرف دیکھا جہاں انہیں ناخن چباتے دکھا یا جا رہا تھا یہ دیکھتے ہی با بر اعظم نے ایک دم سے ناخن چبانا بند کردئیے اور شرمندگی کے ساتھ ادھر ادھر دیکھ کر مسکرانے لگے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *