لاہور (پاکستان امیج) حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی دلہن انمول محمود کے شادی کی تقریبات پر پہنے گئے دیدہ زیب لباس ان دنوں سوشل میڈیا پر گفتگو کا محور بنے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز 26 نومبر کو امام الحق اور …
Read More »کھیل
کرکٹ میچ جاری تھا کہ مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد میں کرکٹ میچ کے دوران مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق خطرناک واقعہ اسلام آباد کے علاقے ترنول میں پیش آیا جہاں کرکٹ میچ کھیلا جا رہا تھا کہ مسلح افراد آئے اور ان کی بندوقوں نے اندھا دھند گولیاں اگلنا شروع کر دیں۔ اس دوران …
Read More »غیرملکی لیگز کیلیے این او سی کا معاملہ، سلیکٹرز، کرکٹرز آمنے سامنے آگئے
کراچی(پاکستان امیج) این او سی کے معاملے پر سلیکٹرز اور کرکٹرز آمنے سامنے آ سکتے ہیں جب کہ عماد وسیم نے مجبور کیے جانے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا پے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی قوانین کہتے ہیں کہ کسی بھی کھلاڑی کو اگر کسی لیگ میں شرکت کرنا ہے تو اپنے بورڈ سے این …
Read More »ٹریننگ کیمپ کے دوران بابراعظم اور محمد رضوان کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی
راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق کپتان بابراعظم کی وکٹ کیپر محمد رضوان کی مراحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 4 روزہ شیڈول پریکٹس میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو اوور کے اختتام پر محمد رضوان نے وکٹ کے پیچھے سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی اور اپیل کرتے نظر آئے، جس پر …
Read More »بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور آل راونڈ ہاردک پانڈیا میں کپتانی کی جنگ کا آغاز ہو گیا
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما اور نوجوان آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا میں کپتانی کی جنگ کا آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں 5 بار ٹائٹل جیتنے والی ٹیم ممبئی انڈینز کی قیادت بھارتی کپتان روہت شرما کے پاس ہے تاہم گجرات ٹائٹنز کو 2 بار ایونٹ …
Read More »انگلینڈ کے بین سٹوکس کے بعد ایک اور معروف کھلاڑی نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج)انگلش کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر بین سٹوکس کے بعد اب بلے باز جو روٹ بھی انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔ اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی جانب سے سوشل میڈیا پر مطلع کیا گیا تھا کہ بین اسٹوکس فٹنس اور اپنے ورک لوڈ کو مینج کرنے کے …
Read More »عماد وسیم کے حق میں بڑی آواز بلند ہو گئی
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے عماد وسیم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا سب سے اچھا اسپن بولر قرار دیتے ہوئے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا مشورہ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں راشد لطیف کا کہنا تھا کہ عماد وسیم کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینا چاہیے، پاکستان ٹیم کا سب سے اچھا اسپن بولر عماد …
Read More »عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ؛ رضوان اور شاداب کا ردعمل آگیا
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور لیگ اسپنر شاداب خان کا ردعمل آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے محمد رضوان نے عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر حیریت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان کیلئے بین الاقوامی کرکٹ …
Read More »بابراعظم نے نئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کیلئے پیغام جاری کر دیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نئے کپتان شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو نئےکھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع ہے۔دوسری جانب ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا جیسے …
Read More »ٹیسٹ سیریز کھیلنے انکار، حارث روف نے ہونے والی تنقید پر ’جواب‘ دیدیا
لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان دنوں اپنے اوپر ہونے والی شدید تنقید پر خاصے پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے 20 نومبر کو ایک پریس کانفرنس میں آسٹریلیا کے دورے کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا اور ساتھ ہی حارث …
Read More »
Pakistan Image