لاہور (پاکستان امیج) ملک میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 34 روپے تک کمی ہو گئی جس کے بعد درجہ سوم گھی کی فی کلو قیمت 356 روپے اور درجہ دوم کی فی کلو قیمت 454 روپے ہوگئی۔ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بتایا …
Read More »پاکستان
پشاور؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے درخواست، سنگین الزامات عائد
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ میں ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2رکنی بنچ نے …
Read More »خود محبت کی شادیاں کر لیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں 2کمسن بچیوں کی حوالگی کے کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ خود محبت کی شادیاں کر لیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں دو کمسن بچیوں کی حوالگی کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی …
Read More »ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے بچیوں کی حوالگی کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں 2کمسن بچیوں کی حوالگی کے کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں دو کمسن بچیوں کی حوالگی کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز …
Read More »‘ہم ذرا اولڈ فیشن ججز ہیں’، چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے ریمارکس، وکیل کو جرمانہ کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے مکمل دستاویزات پیش نہ کرنے پر وکیل کو 2 ہزار جرمانہ کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انکم ٹیکس کیس میں سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہم ذرا اولڈ فیشن ججز ہیں، مکمل دستاویزات دیکھیں گے۔ انہوں نے وکیل سے استفسار کیا …
Read More »خورشید شاہ نے اپنی توپوں کا رخ نواز شریف کی جانب موڑ دیا
کراچی(پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے اپنی توپوں کارُخ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب کردیا۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ میثاق جمہوریت کے بعد بھی میاں صاحب نے معاہدے کی بہت خلاف ورزی کی، 2014 میں ہم نے میثاق جمہوریت کا پاس رکھا، اپوزیشن میں …
Read More »سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10اکتوبر تک توسیع
اٹک(پاکستان امیج)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اٹک جیل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفرکیس کی سماعت ہوئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، ایف آئی اے نے شاہ …
Read More »انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ گر گیا
کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گر گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر ایک روپے آٹھ پیسے کی کمی سے 289 روپے 78 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔
Read More »چیئرمین سینیٹ کے بھائی کو سرکاری گھر کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیخلاف کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی کو سرکاری گھر کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیخلاف کیس میں درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت نے کہا کہ رازق سنجرانی کی تعیناتی اور گھر کی الاٹمنٹ کیسے ہوئی؟ مکمل ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین سینیٹ کے بھائی کو سرکاری …
Read More »مجھے نہیں پتہ برف پگھلی ہے یا نہیں، شاہ محمود قریشی نے یہ بات کس کو کہی؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ برف پگھلی ہے یا نہیں، 39 سال میں ایک پرچہ میرے خلاف درج نہیں ہوا، محض ایک سال میں دہشت گرد بنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل …
Read More »
Pakistan Image