پاکستان

فیض آباد دھرنا کیس ، چیف جسٹس پاکستان نے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی اپیلوں پر پہلے دن کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے حکمنامہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکمنامے میں کہا گیاہے کہ فریقین مزید حقائق منسلک کرنا چاہیں تو انہیں مزید ایک موقع فراہم کررہے ہیں،تمام فریقین اپنے …

Read More »

اگر آپ خود لکھ کر کہہ دیں کہ عامر رحمان نااہل ہے، دلائل نہیں دے سکتے تو ٹھیک ہے،چیف جسٹس کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیرقانونی قرار دینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ خود لکھ کر کہہ دیں کہ عامر رحمان نااہل ہے، دلائل نہیں دے سکتے تو ٹھیک ہے،ہم تو عامر رحمان کو نااہل کہنے کی گستاخی نہیں …

Read More »

مبینہ غیرشرعی نکاح کیس ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کے باوجود عدالت پیش نہیں کیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)مبینہ غیرشرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کے باوجود عدالت پیش نہیں کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی،سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 1000 روپے کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ کے رجحانات کے مطابق پاکستان میں اتار چڑھاو¿ کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو 24 …

Read More »

کراچی ایئر پورٹ پر امریکہ سے آئے پارسل کو شک گزرنے پر کھولا گیا تو اندر سے ایسی چیز نکل آئی کہ ہرکسی کے اوسان خطاب ہو گئے

کراچی (پاکستان امیج)امریکہ سے کراچی ایئر پورٹ پر آنے والے پارسل کو شک گزرنے پر کھولاگیا تو اندر سے بھاری مقدار میں چرچ برآمد ہوئی جس کی مالیات 51 لاکھ 48 ہزار روپے تک ہے۔ کلکٹر کسٹمز کراچی ائیرپورٹ شفیق لاٹکی کے مطابق چرس ایک پوسٹل پارسل میں تھی، یہ پارسل پی اینڈ ٹی کالونی کے رہائشی علی رضا کے …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج)حکومتی اور سٹیٹ بینک کے اقدامات کے بعد روپے کی قدر بحال ہو رہی ہے جبکہ ڈالر روزانہ کی بنیاد پر سستا ہو تا چلا جارہاہے ،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 99 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر99پیسے ستا …

Read More »

قائد ن لیگ میاں نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرا لی

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرا لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف 21اکتوبر کو لندن سے ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لینڈ کریں گے،21اکتوبر کو نوازشریف ابوظہبی سے لاہور کیلئے روانہ ہوں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی …

Read More »

اوکاڑہ میں خاتون نے اپنی دو بیٹیوں سمیت زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ، افسوسناک وجہ سامنے آ گئی

اوکاڑہ (پاکستان امیج)اوکاڑہ کے علاقے بصیرپور میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے 2 بیٹیوں سمیت زہرکھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 28 سالہ نسرین بی بی اور اس کی 2 بیٹیوں 8 سالہ رضوانہ اور 6 سالہ تائبہ کی زہر خورانی سے ہلاکت کا واقعہ بصیرپورکے محلہ احمد شاہ میں پیش آیا۔اوکاڑہ پولیس کے مطابق نسرین کا …

Read More »

چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کا عندیہ دیدیا،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ لائیو سٹریمنگ ہو گی ضرور ہو گی،ہم نے یہ معاملہ فل کورٹ کے سامنے رکھا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز …

Read More »

سائفر کیس؛ ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ یہ فیصلہ کرنا ہے کہ سماعت اِن کیمرہ ہوگی یا اوپن کورٹ میں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرہ سماعت کرنے کی ایف آئی اے درخواست پر …

Read More »