پاکستان

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ عام انتخابات جنوری 2024کے آخری ہفتے میں کروا دیئے جائیں گے،الیکشن کمیشن 27ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردے گا،حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور تجاویز کی سماعت کے بعد 30نومبر …

Read More »

نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کو پانچ نام دیے لیکن سب کچھ اوپر اوپر سے ہوگیا: خورشید شاہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی بنائی پانچ نام دیے لیکن سب کچھ اوپر اوپر سے ہوگیا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اب تو بس دعا ہے کہ نگران وزیراعظم شفاف انتخاب کروا دیں، محسن نقوی کو …

Read More »

جیل میں دیسی چکن کبھی نہیں مانگا دال روٹی کھائی تب سے اچھی لگنے لگی ہے: مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس جس نے نواز شریف کے خلاف سازش کی وہ آج عوام میں نکلنے کے قابل نہیں ۔ “جیو نیوز “کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ بے گناہ ہوتے ہوئے بھی بسترِ مرگ پر والدہ کو چھوڑ کر اڈیالہ جیل گئی، قیدِ تنہائی میں …

Read More »

بدحال معیشت اور مہنگائی ، حالات کیسے بہتر ہو سکتے ہیں ؟حسین حقانی نے تجاویز دیدیں

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی معیشت بدحالی کا شکار ہے, اسے تنظیم نو کی سخت ضرورت اور نجی سرمایہ کاروں کی واپسی درکار ہے .لیکن سیاستدان ناگزیر اقتصادی فیصلوں کو تواتر سے ملتوی کرتے نظر آتے ہیں. حکومت اپنی آمدنی کا زیادہ تر حصہ براہ راست ٹیکسوں سے حاصل کر لے اورصارفین پر بوجھ ڈالنے والے سرچارجز کو ختم کر دے …

Read More »

آئی ایم ایف نے پیٹرول کی اسمگلنگ پر وزارت خزانہ، ایف بی آر سے وضاحت طلب کرلی۔

اسلام اآباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پیٹرول کی اسمگلنگ پر وزارت خزانہ، ایف بی آر سے وضاحت طلب کرلی۔ فنڈ ماہانہ 143 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے پر اصرار کرتا ہے۔ آئی ایم ایف انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ …

Read More »

ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی قبضہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کردی گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی قبضہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس جواد حسن کل جمعہ کو پٹیشن کی سماعت کریں گے،پٹیشن میں کہا گیاہے کہ لال حویلی کیس ہائیکورٹ میں زیرالتوا ہے، جبری قبضہ کرلیاگیا، ملکیتی رجسٹری پراپرٹی کی منسوخی تسلیم کی گئی تو کسی کا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ ؛ پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتارنہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کیس کی سماعت 4اکتوبر تک ملتوی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتارنہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کیس کی سماعت 4اکتوبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے کہاکہ اس درخواست میں تو نیب …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پراپرٹی کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا ،پراپرٹی کیس …

Read More »

مریم نواز کے بعد شہبازشریف بھی لندن روانہ ہو گئے

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بعد شہباز شریف بھی لندن روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں جہاں سے وہ براستہ دبئی برطانیہ روانہ ہوئی ہیں، مریم نواز …

Read More »

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، آج پھر کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 88پیسے کمی ہوئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 293روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو …

Read More »