پاکستان

تحریک انصاف کے صدر کو کو کتنی بار گرفتار کیا گیا، وکیل نے گنتی کر کے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کو کتنی بار گرفتار کیا گیا، ان کے وکیل نے گن کر بتا دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر حراست میں لے لیا، ان کو اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس …

Read More »

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ کتنے ارب تک پہنچ چکا ہے ؟ جان کر آپ حیرن رہ جائیں

اسلام آباد(پاکستان امیج) سول ایوی ایشن سے ملے 1ارب روپے کی ادائیگی سے پی آئی اے کو ایاٹا سے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ تو ٹل چکا ہے لیکن یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک جا پہنچا ہے اور وزارت خزانہ نے یہ خسارہ برداشت کرنے سے انکار …

Read More »

سرحدی خطرات کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان اور سرحدی صورت حال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اگرچہ پاکستان کو مغربی اور مشرقی محاذ پر خطرات کا سامنا ہے۔ امن و امان اور سرحدی صورتحال …

Read More »

چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)اینٹی کرپشن نے تھریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا ۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوئے تھے ، انہیں راہداری ریمانڈ کیلئے عدالت لے جایا جا رہا ہے،آج شام تک اینٹی کرپشن ہیڈکواٹر لاہور منتقل کر دیا جائے گا۔اینٹی کرپشن میں چوہدری پرویزالٰہی کے خلاف 4 …

Read More »

‘نوازشریف، مریم کا ہاتھ پکڑ کر طیارے سے نکلیں تو عوامی جوش دیدنی ہو گا’، عوام مہنگائی سے پریشان، (ن) لیگ استقبال کا “ڈیزائن” تیار کرنے میں مصروف

لندن (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما پارٹی قائد نوازشریف کی واپسی کا “ڈیزائن” تیار کرنے میں مصروف ہیں مگر مہنگائی سے اذیت میں مبتلا عوام کا کوئی بڑی سیاسی پارٹی نوٹس لیتی نظر نہیں آتی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لندن میں ان دنوں مسلم لیگ (ن) اپنے قائد نوازشریف کی وطن واپسی پر استقبال کی …

Read More »

کورکمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیش رفت، بغاوت اور جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے کے شواہد شامل کرنے کا حکم

لاہور (پاکستان امیج) کورکمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پراسیکیوشن نے بغاوت سمیت اہم شواہد شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پراسیکیوشن نے سانحہ 9 مئی اور کورکمانڈر (جناح) ہاؤس حملہ کیس کا چالان اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا، بغاوت اور دیگر اہم شواہد چالان میں شامل …

Read More »

“کہا تھا کہ نیب ختم کر دو اب۔۔۔” شاہد خاقان عباسی نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا نیب ختم کردو اب مقدمات سب بھگتیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ نیب کردو ورنہ ملک نہیں چلے گا، یہ …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں دراصل اضافہ کیوں کیا گیا ہے؟ حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پیٹرول پر 60 روپے اور ڈیزل پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی شرط مکمل کر دی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس معاہدے میں موٹر اسپرٹ پیٹرول پر اس کی انٹرنیشنل قیمت کے اوپر 60 روپے …

Read More »

’ اب تو بجلی کے بلوں کے ستائے عوام کی چیخ بھی نہیں نکلتی‘پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر حامد میر بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت نے گزشتہ روز پٹرول کی قیمت میں 26 روپے سے زائد اضافہ کر کے عوام پر بوجھ مزید بڑھا دیاہے جس پر سینئر صحافی حامد میر بھی پھٹ پڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”ایک زمانہ تھا جب پٹرول کی قیمت میں دو یا تین …

Read More »

چینی، آٹا اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی

کراچی(پاکستان امیج)سندھ میں اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندھ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ مختلف آپریشنز میں متعدد اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، تمام مجرمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا عمل جاری ہے۔ آپریشنز …

Read More »