پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی ہزار روپے کمی

کراچی (پاکستان امیج) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی ریورس گیئرلگ گیا ہے آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔24 قیراط سونا 2 لاکھ 11 ہزار روپے میں مارکیٹ میں فروخت …

Read More »

مہنگی بجلی برداشت نہیں،امیر جماعت اسلامی کا آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پاکستان) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگی بجلی کو ناقابل قبول قرار دیکر آئی پی پیز سے ہونے والے معاہدے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آئی پی پیز سے معاہدہ کیا تھا۔ معاہدہ یہ ہے کہ بجلی استعمال ہو یا …

Read More »

نواز شریف وطن واپسی کے بجائے لوٹی دولت قوم کو عطیہ کر دیں،بیرسٹر محمد علی سیف

کراچی (پاکستان امیج)تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عوام پر احسان کریں اور لندن میں ہی رہیں۔ نواز شریف واپسی کے بجائے لوٹی ہوئی دولت قوم کو عطیہ کر دیں۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام موروثی سیاست کو رد کر چکے ہیں۔ نواز شریف کی سیاست …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبریں، ترجمان اوگرا کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع کمی کے حوالے سے خبروں پر ترجمان اوگرا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر قیاس آرائیوں سے بچنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی قیمتوں اور ڈالر کی شرح …

Read More »

وزارت مذہبی امور کا مختصر دورانیہ کا حج متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت مذہبی امور نے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیرمذہبی امور انیق احمد نے کہاکہ مختصر حج کا دورانیہ 18سے 20دن پر مشتمل ہوگا،مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود کریں گے۔

Read More »

ٹیکس سے متعلق کیس؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک اور وکیل کو 10ہزار روپے جرمانہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ٹیکس سے متعلق کیس میں ڈیڑھ سال تک جواب جمع نہ کرانے پر وکیل درخواست گزار کو 10ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا،عدالت نے کہاکہ جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی ادارے میں جمع کروا کررسیدجمع کرائی جائے،عدالت نے وکیل درخواست گزار کو تحریری جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی۔ نجی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست مسترد کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ فوادچودھری نے دو …

Read More »

تیسرے لڑکے سے دوستی کرنے پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل ،ملزم گرفتار کرلیاگیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں دوستی سے منع نہ ہونے پر دوست نے دوست کا قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم عمران نے مقتول آنش کو ایک تیسرے دوست سے دوستی کرنے سے منع کیا تھا،مقتول کے دوستی کرنے پر ملزم عمران نے طیش میں آ کر فیروز پور روڈ پر چاقو کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا سٹیٹس تبدیل ہو چکا ، اڈیالہ جیل شفٹ کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا سٹیٹس تبدیل ہو چکا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل شفٹ کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک …

Read More »

خاور مانیکاکو کس کیس میں گرفتار کیا گیا؟ ترجمان اینٹی کرپشن کا بیان سامنے آگیا

لاہور(پاکستان امیج)ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاہے خاور مانیکاکو گرفتار کرلیاگیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاکہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا، خاور مانیکا کے خلاف ڈپٹی کمشنرکے ریفرنس پر انکوائری کررہے ہیں،ترجمان نے کہاکہ خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر غیرقانونی شادی …

Read More »