پاکستان

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، بلاول

سکھر(پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی دہشت گردوں کو ملک میں بسانے کی پالیسی کتنی خطرناک تھی۔ سکھر میں شہید کیے گئے صحافی جان محمد مہر کے …

Read More »

سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عامر لیاقت مرحوم کی تیسری بیوہ دانیہ عامر نے پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی تھی،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ اب تو یہ …

Read More »

‘مجھے زہر پینے دیا جائے’، شہری کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست۔۔۔ دورانِ سماعت کیا ہوا؟

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ میں شہری نے درخواست دائر کی ہےکہ اسے زہر پینے کی اجازت دی جائے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے سماعت کی، انہوں نے سائل سے استفسار کیا آپ زہر کیوں پینا چاہتے ہیں، عدالت کسی کو زہر پینے کی اجازت کیسے دے سکتی ہے؟ لگتا ہے …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ؛ شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کیخلاف درخواست پر 28ستمبر تک جواب طلب

کراچی (پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کیخلاف درخواست پر 28ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست میں جامعہ کراچی، چیئرمین ایچ ای سی ، …

Read More »

واحد کیس ہے جس میں تفتیش ایمانداری سے چاہتے ہیں ؛ پراسیکیوٹر کا بشریٰ بی بی کے کیس میں کمرہ عدالت میں بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں پراسیکیوٹر نے کہاکہ واحد کیس ہے جس میں تفتیش ایمانداری سے چاہتے ہیں ،جس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے،جج طاہر عباس سپرا نے پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ اب آپ کچھ نہ کہیں، تیر کمان سے نکل گیا ہے۔ …

Read More »

توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں بشریٰ بی بی کی ضمانت 26ستمبر تک منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں ضمانت 26ستمبر تک منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، بشریٰ بی بی اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئی، وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ بشریٰ بی بی کی …

Read More »

نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کو وفاقی وزیر مقرر کیا، صدر نے تقرری ی نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔ فواد حسن فواد اور ان کی اہلیہ …

Read More »

‘نہیں پیش ہو سکتا’، شیخ رشید کا صاف انکار، نیب کو 190 ملین پاونڈ سکینڈل تحقیقات میں مزید کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے عمران خان کے خلاف 190 ملین پاونڈ سکینڈل میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیب نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف 190 ملین پاونڈ سکینڈل کی تحقیقات میں طلبی کے نوٹس پر نیب کو خط ارسال کر دیا۔ …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری، چینی سستی ہو گئی۔۔۔۔۔ مگر کتنی؟

پشاور (پاکستان امیج) پشاور میں پرچون پر چینی کی جی کلو قیمت میں 5 روپے تک کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق پشاور میں دکانداروں کا کہنا ہے کہ پرچون میں چینی 170 سے کم ہو کر 165 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ ڈیلرز نے بتایا کہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت …

Read More »

پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی،پولیس کی جانب سے آج …

Read More »