کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گر گئی۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر ایک روپے آٹھ پیسے کی کمی سے 289 روپے 78 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …