اسلام آباد(پاکستان امیج) سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کو کہیں بھی نظر آنے پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف دائمی وارنٹ جاری کر دیئے،اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کرنے کے کیس میں دائمی …
Read More »پاکستان
الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی الیکشن کمیشن کمیٹی نے سماعت کی،پاک سرزمین پارٹی کا نمائندہ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوا،نمائندہ پی …
Read More »نگران حکومت نے ملکی معیشت کی بحالی کیلیے منصوبہ تیار کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران حکومت نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے منصوبہ تیار کرلیاہے جس کے تحت بڑے اور مقتدر حلقوں پر ٹیکسوں میں اضافہ، اخراجات میں کمی اور توانائی کے شعبے میں بے انتظامی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ نج کاری پر بھی توجہ دی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر کی جانب سے تیار کیے گئے منصوبے …
Read More »پیمرا کا فیض آباد دھرنا فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیمرا نے فیض آباد دھرنا فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پیمرا کی جانب سے درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست دائر کر دی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پیمرا نظر ثانی درخواست کی پیروی نہیں کرنا چاہتا۔ متفرق درخواست کے مطابق فیض آباد دھرنا فیصلے کے خلاف …
Read More »روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ کر دی گئی۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق روس نے ایک لاکھ ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان روانہ کر دی ہے۔ پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے، دوسری کھیپ …
Read More »ملک میں نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کو نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے ، ایسی جماعت جس کا مقصد واضح ہو کہ کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آج جو ملک کے حالات ہیں ، اس …
Read More »6ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ
لاہور (پاکستان امیج)2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ روپے سے تجاوز کرگئے۔ پی آئی اے کی سال 2023 کے پہلے 6 ماہ کی مالی رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں قومی ایئرلائن کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ روپے سےبڑھ گئے۔ …
Read More »عمران ریاض خان سے صحافیوں کی ملاقات،تصویر سامنے آگئی
لاہور (پاکستان امیج) سیالکوٹ سے بازیاب کرائے گئے سینئر اینکر اور تجزیہ کار عمران ریاض خان سے صحافیوں کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ عمران ریاض خان سے ملاقات کرنے والوں میں سینئر اینکر و تجزیہ کار منصور علی خان،طارق متین، اقرار الحسن و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر عمران ریاض خان …
Read More »احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو طلب کرلیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ سے نیب ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دیے جانے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ریفرنسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرانے کا عمل جاری ہے، نیب نے جانچ …
Read More »مریم نواز کی وطن واپسی،ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر پارٹی کارکنوں نے مریم نواز کا استقبال کیا وہ اہم پارٹی میٹنگز میں شرکت کےلیے چند روز قبل لندن گئی تھیں۔ مریم نے لندن میں قیام کے دوران اپنے بھائی حسن نواز کے دفتر میں مختلف وفود سے …
Read More »
Pakistan Image