لاہور (پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مقدمات کی تفصیلات جاننے کیلئے درخواست دائر کی جسے سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف 22 جون کے بعد درج کئے گئے مقدمات کی تفصیل فراہم …
Read More »پاکستان
ڈالر توسستا ہوگیا مگر مہنگائی میں مسلسل اضافہ جاری، معاملہ سمجھ سے باہر ہے: حلیم عادل شیخ
کراچی (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ڈالر سستا ہو گیا مگر مہنگائی میں مسلسل اضافہ جاری ہے، معاملہ سمجھ سے باہر ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے اپنا بوریا بستر باندھ لیا، پہلے …
Read More »’مجھے سے ایک مہمان نے شو میں آنے کیلئے ایک کروڑ روپے مانگے‘‘ تابش ہاشمی نے حیران کن انکشاف کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)نجی ٹی وی جیو نیوز کےکامیڈی شو ‘ہنسنا منع ہے’ کے میزبان تابش ہاشمی نے پروگرام میں آنے والے مہمان سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ تابش ہاشمی نے حال ہی میں اداکار احمد بٹ کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کی جہاں انہوں نے اس حوالے سے انکشاف کیا تاہم تابش نے اتنے بھاری معاوضے کا مطالبہ کرنے …
Read More »پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اتنی زیادہ کمی کا امکان کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے جبکہ …
Read More »گوجرانوالہ میں برائلر مرغیاں سپلائی کی جا رہی تھیں، چیک کیا تو ساری مردہ نکلیں، مقدار اتنی کہ اہلکار تولتے تولتے تھک گئے
گوجرانوالہ (پاکستان امیج) گوجرانوالہ کے قریب سادھوکی میں ہوٹلوں اور شادی ہالز کو مرغیاں سپلائی کی جا رہی تھیں، چیک کیا تو ساری مردہ نکلیں، مقدار اتنی کہ اہلکار تولتے تولتے تھک گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ سادھوکی سے گوجرانوالہ مرغیاں سپلائی کی جا رہی تھیں، شک گزرنے پر چیک …
Read More »پاکستان سے چین کیلیے برآمدات میں 5.16 فیصد اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کی چین کو اشیا اور خدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال (24-2023) کے پہلے 2ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اگست (2023-24) کے دوران چین کو مجموعی طور پر 350.297 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جبکہ …
Read More »مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نےایک ارب روپے مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو’’گفٹ‘‘ کردیا
کراچی (پاکستان امیج) شدید مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نے لاڑکانہ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کی قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ایک ارب 15 کروڑ مالیت …
Read More »سرکاری ادارے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں: آرمی چیف
کراچی(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہدایت دی ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اور دیگر سرکاری ادارے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا اور انہوں نے نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے …
Read More »کراچی والوں کے لیے بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی
اسلام آباد (پاکستان امیج) کراچی والوں کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی چار روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے گزشتہ مالی سال …
Read More »پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2837 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2837 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 400 روپے جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 63 یزار 237 روپے کی سطح …
Read More »
Pakistan Image