اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پاکستان چینی اقتصادی راہداری سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھاسکا۔ وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان چینی اقتصادی راہداری سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھاسکا اور جس کے نتیجے میں اس کی سب سے بڑی ناکامی برآمدات میں اضافہ نہ …
Read More »پاکستان
عمران خان کی جیل میں سیکورٹی کی درخواست پر سماعت، کوئی وکیل پیش نہیں ہوا
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکورٹی اور تحفظ کی درخواست پر جلد سماعت کے لیے مقرر کی گئی متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں درخواست گزار کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے …
Read More »کلیکٹر کسٹم کو درآمد شدہ پرانے آٹو پارٹس کے کنٹینرز چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائیکورٹ نے کلیکٹر کسٹم کو درآمد شدہ پرانے آٹو پارٹس کے کنٹینرز چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کئی ماہ سے روکے کنٹینرز چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام کنٹینر بجٹ سے پہلے رائج ڈیوٹی ٹیکسز اور جرمانے کے تحت کلیئر کریں۔ عدالتی حکم کے مطابق جرمانہ ترمیمی فنانس ایکٹ …
Read More »ملک کو سب سے زیادہ نقصان عدلیہ نے پہنچایا، خواجہ آصف کا الزام
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان عدلیہ نے پہنچایا ۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عدلیہ بار بار آزمائش پر پورا نہیں اتری، عدلیہ کی نئی لیڈر شپ سے بڑی امیدیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام …
Read More »ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے 14سے 17 اکتوبر تک ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اکتوبر کو مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، یہ ہوائیں 14 اکتوبر کی رات تک ملک کے بالائی اور وسطی …
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطری مسلح افواج کے چیف کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)قطری مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سالم حمد عقیل النبیط نے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق قطر کی مسلح …
Read More »نوازشریف نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا،مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن میں کنونشنزکا سلسلہ جاری ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نےقومی اسمبلی کے حلقوں این اے 126 اور این اے 130 کی یونین کونسلوں کے چیئرمینز، کونسلروں اور کارکنوں سے …
Read More »مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی
لاہور(پاکستان امیج)چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی ۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر جنید صفدر اور عائشہ سیف کی طلاق کی خبریں گردش کررہی تھیں مگر اب جنید صفدر نے عائشہ سیف کو طلاق کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2021میں دونو …
Read More »پی ٹی آئی خاتون رہنما کا جوڈیشل ریمانڈ بڑھا کر پھر جیل بھجوا دیا گیا
لاہور (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی سینئر رہنما یاسمین راشد کا جوڈیشل ریمانڈ مزید بڑھا دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق انتشار انگیز تقریر کے مقدمے میں یاسمین راشد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پی ٹی آئی رہنما کو عدالت پیش کیا۔ عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے …
Read More »شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کچھ روز پہلے شہباز شریف نے اپنے حلقے کاہنے کا دورہ کیا تھا۔ جب وہ پانڈو نامی گاوں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرکے پرانا کاہنہ …
Read More »
Pakistan Image