کندھ کوٹ(پاکستان امیج)کندھ کوٹ میں شاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے کا واقعہ پر ایس پی پی نے معلومات شیئر کردیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایس ایس پی روحیل کھوسہ نے کہاکہ راکٹ پھٹنے سے 8افراد ہلاک ہوئے،ابتدائی معلومات کے مطابق راکٹ بچوں کو زمین سے ملا،بچے راکٹ گھر لائے، خواتین دیکھ رہی تھیں …
Read More »پاکستان
شہبازشریف کی کل وطن واپسی ، نوازشریف کی واپسی میں حائل قانونی رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت
لاہور(پاکستان امیج )مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے شہباز شریف کو وطن واپسی میں حائل قانونی رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے شہبازشریف کو پاکستان جاکر قانونی معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی ،صدر ن لیگ شہبازشریف قائد کی ہدایت پر کل رات وطن …
Read More »کندھ کوٹ: راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا، 7 افراد جاں بحق
کندھ کوٹ(پاکستان امیج) کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹا جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیا، دھماکے …
Read More »نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطیٰ کے 3ممالک کے دوروں کاامکان
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطیٰ کے 3ممالک کے دوروں کاامکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کا دورہ کر سکتے ہیں،نوازشریف کے مذکورہ ممالک کے دوروں کے انتظامات جاری ہیں، ذرائع …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے 16اکتوبر کو نگران وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نےسوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت کے کیس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 16اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت کے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شجاعت علی خان …
Read More »شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی اور مقدمہ میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں کل تک توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی اور مقدمہ میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابرستار نے …
Read More »نواز شریف کی واپسی سے متعلق خرم دستگیر نے نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو جواب دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو جواب دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ نوازشریف ملک کی 2 عدالتوں کی مرضی سے باہر گئے تھے، اب عدالت کی ہی مرضی سے واپس آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی ، کارکنوں کی جانب سے گل پاشی
راولپنڈی(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ منتقل کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، کارکنوں کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پولیس اٹک جیل پہنچی اور عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں لے کر روانہ ہوئی تھی، قافلے میں …
Read More »جدہ سے سیالکوٹ آنیوالی قومی ایئر لائن میں دوران پرواز آگ بھڑک اٹھی
سیالکوٹ(پاکستان امیج)جدہ سے سیالکوٹ آنیوالی قومی ایئر لائن میں دوران پرواز شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جدہ سے سیالکوٹ آنیوالی قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی پرواز پی کے 786میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، عینی شاہدین کا کہناتھا کہ دوران پرواز جہاز کے واش روم سے دھواں نکلنا …
Read More »انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کمی
کراچی(پاکستان امیج)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کی کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 288روپے 90پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
Read More »
Pakistan Image