اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو کالعدم قرا ردینے کی اہم وجہ بتا دی نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کنور دلشاد نے کہاکہ انٹراپارٹی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن دو سال سے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر رہاتھا،عمران خان جب پاکستان کے وزیراعظم تھے،اس وقت بھی جون 2021میں …
Read More »پاکستان
انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کا بھی بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کا بھی بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاکہ انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا،الیکشن کمیشن نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے، الیکشن کمیشن کے انٹراپارٹی انتخابات کے فیصلے پر …
Read More »شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزارکی ایم پی او آرڈرز کالعدم قراردینے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزارکی ایم پی او آرڈرز کالعدم قراردینے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواستوں پرسماعت کی جس دوران ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او آرڈر جاری کرنے کے اختیار …
Read More »الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 20روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا اور 7 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایات دی ہیں۔ فیصلے میں …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے ۔ ادھر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے،کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں …
Read More »ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ اڑا دی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ اڑا دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون ن لیگ میں شامل ہو گئے ،رہنما پیپلزپارٹی نے گزشتہ روز صوبائی صدر بشیر میمن سے ملاقات ہوئی تھی، اس موقع پر بشیرمیمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہ اختر جدون کو ن لیگ …
Read More »بھارتی طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی(پاکستان امیج)بھارتی طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر بھارتی طیارے کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی،کراچی ایئرٹریفک کنٹرول نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی،میڈیکل عملے کے چیک کرنے پر بھارتی خاتون مسافر انتقال کر چکی تھیں۔ جدہ …
Read More »لاہور ہائیکورٹ ، آئی جی پنجاب کے وارنٹ گرفتاری اور توہین عدالت نوٹس پر فیصلہ محفوظ کر لیا
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے صدر تحریک انصاف پرویز الہی کو گھر نہ پہنچانے پر آئی جی پنجاب اور دیگر اعلی افسران کے خلاف وارنٹ گرفتاری اور توہین عدالت نوٹس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے پرویز الہیٰ کی اہلیہ کی درخواست پر سماعت کے دوران …
Read More »نیپرا نے این ٹی ڈی سی کا سرمایہ کاری پلان غیر حقیقت پسندانہ قرار دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) کی جانب سے جمع کرائے گئے سرمایہ کاری پلان کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دے دیا، بدھ کو عوامی سماعت کے موقع پر نیپرا نے کہا کہ سرمایہ کاری پلان غیر حقیقت پسندانہ ہے۔ کیوں کہ اس میں ان علاقوں کو نظر انداز کیا گیا …
Read More »
Pakistan Image