کراچی(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ اڑا دی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون ن لیگ میں شامل ہو گئے ،رہنما پیپلزپارٹی نے گزشتہ روز صوبائی صدر بشیر میمن سے ملاقات ہوئی تھی،
اس موقع پر بشیرمیمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہ اختر جدون کو ن لیگ میں خوش آمدید کہتا ہوں،مسلم لیگ ن کی قیادت ہر وعدہ پورا کرے گی۔
Pakistan Image