پاکستان

رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 41.13فیصد کی ریکارڈ سطح پر برقرار ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12کی …

Read More »

ماضی کی معروف اداکارہ ہاجرہ خان نے اپنی کتاب میں عمران خان پر جانوروں کے ساتھ جنسی عمل کا شرمناک الزام لگا دیا

لاہورپاکستان امیج )ماضی کی معروف اداکارہ ’ہاجرہ خان پانیزئی ‘نےاپنی کتاب ’ جہاں افہیم اُگتی ہے ‘(where the opium grows) کی رونمائی کر دی ہے جس میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی اور عمران خان پر انتہائی سنگین اور شرمناک الزامات کی بارش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کتاب کے کچھ صفحات وائرل ہو …

Read More »

امام کعبہ نے فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ دیا اور امامت کروائی

اسلام آباد (پاکستان امیج) امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید نے اسلام آباد کی معروف فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ دیا اور امامت کروائی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید کا خطبہ جمعہ میں کہنا تھا کہ مسلمانوں کی مثال ایک جسم جیسی ہے جس کے تمام حصے ایک دوسرے کو …

Read More »

چیئرمین پیپلز پارٹی دبئی روانہ ہو گئے

کراچی (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق بلاول بھٹو زرداری کراچی ایئرپورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل سے دبئی چلے گئے ہیں، ان کے ہمراہ بلاول ہاوس کی سکیورٹی سے منسلک اہلکار بھی روانہ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو ان دنوں فروری میں ہونے والے الیکشن …

Read More »

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کا امکان، کن شہروں میں بارش ہو سکتی ہے؟ جانیے

کراچی (پاکستان امیج) مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے کراچی، ٹھٹھہ اور بدین سمیت شہروں میں بارش متوقع ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے جنوب مغربی بلوچستان میں داخل ہونے کی توقع ہے جس کے زیر اثر تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین اور ٹھٹھہ میں …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں اپیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے توسط سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں گرفتار تھے۔ ٹرائل کورٹ نے عدم …

Read More »

ایک اور رہنما نے جیل میں قید عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختون خوا میں تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی ، سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز 36 پیسے کی کمی سے انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 284 روپے 90 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 526 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار …

Read More »

پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ ہفتے اچھی خبریں ملیں گی: انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بہت سے ممالک رابطے میں ہیں، آئندہ ہفتے پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا میڈیا آزاد اور خودمختار ہے، پہلے ہم صبح …

Read More »

سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت آج 650 روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے ہے۔ 10گرام سونےکا بھاؤ 557 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 57 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 6 ڈالرکم ہو …

Read More »