پاکستان

نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور (پاکستان امیج) نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ارشد حسین شاہ کی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست سینئر قانون دان ولی خان آفریدی اور شاہ فیصل الیاس ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محمود خان اس وقت وزیراعلیٰ نہیں اور نہ اکرم خان درانی اپوزیشن لیڈر ہیں، محمود خان اور اکرم خان …

Read More »

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 12 ہزار 800 ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کو چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کے جیل ٹرائل سے روکتے ہوئے تمام ریکارڈ 2دن میں طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ …

Read More »

190ملین کرپشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کی منظوری 

اسلام آباد(پاکستان امیج) 190ملین کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز نیب نے 190ملین کرپشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو تعمیل کروائی ہے،آج چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی گئی،وزارت قانون نے …

Read More »

میاں صاحب! آپ پنجاب پر ہی فوکس کریں، بلاول نے نوازشریف کو”پیغام “ دیدیا

مٹھی (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نوازشریف کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب، آپ پنجاب پر ہی فوکس کریں۔ کوشش ہے پیپلزپارٹی کی حکومت بنے، ہم عوام دوست پارٹی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

الیکشن سے پہلے پیٹرول کی قیمت اور معیشت کی کیا صورتحال ہو گی؟ (ن )لیگ نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا اور الیکشن کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ الیکشن کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام …

Read More »

جس طرح سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی گئی اسے اوپن کورٹ کی کارروائی نہیں کہہ سکتے،جسٹس گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جس طرح سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی گئی اسے اوپن کورٹ کی کارروائی نہیں کہہ سکتے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں …

Read More »

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر حکم امتناع جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں 2رکنی …

Read More »

بلوچستان کی ترقی کا سفر آگے بڑھانے کیلئے آج کوئٹہ جا رہے ہیں: شہباز شریف

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم آج نوازشریف کے ہمراہ کوئٹہ جا رہے ہیں جس کا مقصد بلوچستان کی ترقی کا سفر آگے بڑھانا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم شہبا شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا دورہ کوئٹہ دراصل بلوچستان کی خوشحالی کیلئے عزم کا عکاس …

Read More »

سینیٹ ؛لیگی سینیٹر سعدیہ عباسی اجلاس میں پھٹ پڑیں ،گزشتہ روز پاس ہونیوالی قراردادیں واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن )کی سینیٹر سعدیہ عباسی سینیٹ کے اجلاس میں پھٹ پڑیں اور گزشتہ روز پاس ہونیوالی قراردادیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز “کے مطابق ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، سینیٹر سعدیہ عباسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ کل سینیٹ نے قرارداد پاس کی جب …

Read More »