کراچی (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سینئر قیادت کو مستعفی ہونے کی ہدایت کے بعد فرحت اللہ بابر نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے استعفیٰ دینے سے پہلے سابق صدر آصف زرداری کو ٹیلیفون کیا …
Read More »پاکستان
’’نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے اور۔۔‘‘اسد قیصر پھٹ پڑے
چارسدہ(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ ایسے انتخابات سے بہترہے نگران کی طرح نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن کردیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی سے قبل اسد قیصر کا ڈی ایچ کیو اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ اسد قیصر کو گلے …
Read More »پاکستان ایئرفورس کی پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 8 برس بیت گئے
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان ایئرفور س کی پہلی شہید خاتون پائلٹ،فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی شہادت کو8 برس بیت گئے، انہوں نے لڑاکا طیارے کی تربیتی پرواز کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔ 18 مئی 1992 کوکراچی میں پید اہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم کے بعد مئی 2011میں پاک فضائیہ کے 132 ویں جی ڈی پائلٹ کورس میں …
Read More »ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان لفظی ’جنگ‘، آصف زرداری کے بیان پر نواز لیگ کا رد عمل بھی آ گیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہوگی کہ وہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے، ہم اکثریتی سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں درہم سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران درہم کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق درہم کی قیمت میں 80 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 76.87 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ گزشتہ روز درہم 77.67 روپے پر بند ہوا تھا ۔ دوسری جانب اوپن …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں …
Read More »اسموگ کا راج؛ باغوں کا شہر فضائی آلودگی میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر
لاہور(پاکستان امیج) باغوں کے شہر میں حکومتی اقدامات کے باوجود اسموگ کا راج قائم ہے، جس کے نتیجے میں جمعہ کے روز لاہور دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ صوبائی دارالحکومت میں ائرکوالٹی انڈیکس 356 ریکارڈ کیا گیا۔ فیز 8-ڈی ایچ اے میں 457 ، لاہور امریکن سکول 356،کینٹ پولو گراؤنڈ 488، …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے ہوا اور انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس عبور کرکے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں رواں ہفتے تیزی کا رجحان جاری رہا، جس کا تسلسل آج جمعہ کے روز بھی برقرار ہے جب کاروباری دن کا آغاز ہوا تو پی ایس ایکس …
Read More »تحریک انصاف کے مزید 2 رہنما پارٹی چھوڑ گئے
لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے مزید 2 رہنماوں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق لاہور سے تحریک انصاف کے 2 امیدواران خالد گھرکی اور عبدالکریم خان نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں۔ تحریک انصاف کے نائب صدر شیخوپورہ اور امید وار برائے صوبائی اسمبلی محمد اقبال اور ننکانہ صاحب سے …
Read More »مخالف گروپوں میں اندھا دھند فائرنگ، 4 افراد لہولہان، خاتون دم توڑ گئی
راولپنڈی (پاکستان امیج) راولپنڈی میں مخالف گروپوں کے مابین آمنے سامنے فائرنگ کے نیتجے میں خاتون جاں بحق اور 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق زمین کا تنازع خاتون کی جان نگل گیا، سنگرال میں زمین کے دیرینہ جھگڑے پر دو گروپوں کے مابین بندوقیں نکل آئیں، پھر فائرنگ ہوئی تو 5 افراد لہولہان ہو گئے …
Read More »
Pakistan Image