اسلام آباد(پاکستان امیج) سائفر کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت کی، جس میں شاہ محمود قریشی کے وکیل علی بخاری، خالد یوسف عدالت …
Read More »پاکستان
خاور مانیکا’’چلے والے محلے‘‘ ہوکر آئے ہیں ایسا بیان تو بنتا ہے، اعتزاز احسن کا ردعمل
اسلام آباد (پاکستان امیج) سینئر قانون دان اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ خاور مانیکا پہلے اپنی سابق اہلیہ کی تعریفیں کرتے تھے لیکن اب وہ ’’چلے والے محلے‘‘ سے ہوکر آئے ہیں تو ایسا بیان تو بنتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کاکہنا تھا کہ ملٹری کورٹ کے بارے میں بڑی غلط فہمی ہے محض ایک کاغذ …
Read More »خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف درخواست،ڈی سی کوفیصلے کاحکم
لاہور (پاکستان امیج)لاہورہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو فیصلے کاحکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست گزار کو متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کے …
Read More »سابقہ حکمرانوں کا خیال ہے امریکا کی مدد سے پھر اقتدارمیں آئیں گے، سراج الحق
لاہور (پاکستان امیج) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ سابقہ حکمرانوں کا خیال ہے امریکا کی مدد سے پھر اقتدارمیں آئیں گے، استعمار کے ایجنٹ ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ قوم 8فروری کا دن لٹیروں کے لیے یوم حساب بنادیں …
Read More »ایفی ڈرین کیس ؛ اے این ایف نے حنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے 18اکتوبر کو حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس سے بری کردیا تھا،جبکہ ٹرائل کورٹ نے لیگی رہنما کو عمر قید کی سزا سنائی تھی،اے این ایف نے لاہور ہائیکورٹ کا …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس،حکومت نے عمران خان کے علاوہ کتنے افراد کو ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان سمیت ان کے دیگر 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ہے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیرداخلہ سرفرازبگٹی، نگران وزیر مواصلات …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں 900روپےاضافہ
کراچی(پاکستان امیج)عالمی بازار میں سونے کے بھاؤ میں اضافے کے بعد پاکستان میں قیمت بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900روپےاضافہ ہو گیا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 16ہزار 500روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11ڈالر اضافے سے 2002ڈالر …
Read More »فواد چودھری کے پروڈکشن آرڈر اور میڈیکل ٹیسٹ سے متعلق فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چودھری کے پروڈکشن آرڈر اور میڈیکل ٹیسٹ سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواڈ کیس میں فوادچودھری کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش نہ کیا جا سکا، جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے کیس کی …
Read More »شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی،وفاق کی …
Read More »اسد عمر کے خلاف پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں بڑی پیشرفت، تفتیشی افسر نے عدالت میں اہم بیان دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کیخلاف پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے،تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے سیشن عدالت میں اہم بیان دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس کی سماعت کی،تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ اسد عمر مقدمہ میں گرفتاری مطلوب نہیں،پولیس بیان کے بعد …
Read More »
Pakistan Image