سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے ۔

ادھر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے،کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 456پوائنٹس کااضافہ ہوا،اضافے سے سٹاک مارکیٹ 58ہزار655پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *