اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پرفریقین کو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3رکنی …
Read More »پاکستان
فراڈ کیس؛ فوادچودھری کو ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش نہ کیا جا سکا، سماعت میں وقفہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کو ریمانڈ مکمل ہونے کے باوجود عدالت پیش نہ کیا جا سکا،عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ آباد میں سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کیخلاف فراڈ کا مقدمہ پر سماعت ہوئی،فوادچودھری کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر تاحال عدالت پیش …
Read More »9مئی، جناح ہاؤس حملہ کیس ؛ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی، جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں 9مئی ،جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی چیئرمین کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت …
Read More »سرگودھا ؛ مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق
سرگودھا(پاکستان امیج)سرگودھا میں مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ سرگودھا کے علاقے سیدوانہ میں پیش آیا، جس کے نیتجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا،ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ گھر کی بوسیدہ چھت پر اوور لوڈنگ کے باعث …
Read More »آپ کو کس نے بلایا ہے، پیچھے جا کر بیٹھ جائیں؛ سپریم کورٹ ایف آئی اےتفتیشی کے بغیر نوٹس پیش ہونے پر برہم
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر ایف آئی اے تفتیشی کے بغیر نوٹس پیش ہونے پر برہم ہو گئی، جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ آپ کو کس نے بلایا ہے، پیچھے جا کر بیٹھ جائیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »لاپتہ افراد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو طلب کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر 29نومبر کو وزیراعظم کو طلب کرلیا،عدالت نے کہاکہ وزیر دفاع، وزیر داخلہ، سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ بھی پیش ہوں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی،اسلام آبا دہائیکورٹ کے جسٹس …
Read More »حساس تنصیبات پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی سمیت 10پی ٹی آئی رہنما بھی ملزم نامزد
گوجرانوالہ(پاکستان امیج)حساس تنصیبات پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی اور پرویز الٰہی سمیت 10پی ٹی آئی رہنما ؤ ں کوملزم نامزد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گوجرانوالہ انسداد دہشتگردی عدالت میں حساس تنصیبات پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں استغاثہ نے 9 …
Read More »کیا آئندہ انتخابات میں علیمہ خان بھی حصہ لیں گی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علیمہ خان کاکہناتھا کہ میں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی،پورا عدالتی نظام ان کو سپورٹ کر رہا ہے ،ان کا کہناتھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا زبردست …
Read More »باجوڑ کی تحصیل خار میں زوردار دھماکا، ایک شخص جاں بحق
باجوڑ(پاکستان امیج) تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں زور دار دھماکا ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے۔ واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔ پولیس نے باجوڑ کی تحصیل …
Read More »آئی ایم ایف سے 7 دسمبر کو پاکستان کیساتھ معاہدے کی منظوری کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ 7 دسمبر کو معاہدے کی منظوری کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے 7 دسمبر کو پاکستان کے ساتھ عملے کی سطح پر معاہدے کی منظوری کا امکان ہے۔ معاہدے کی منظوری کے بعد 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے پہلے جائزے کے تحت 8 دسمبر کو …
Read More »
Pakistan Image