پاکستان

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کو 6 وزارتیں دینے کی پیشکش کی تھی: آصف زرداری

کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جب گزشتہ الیکشن جیت کر حکومت بنانے لگی تو ہمیں 6 وزارتیں دینے کی پیشکش کی تھی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پیپلز پارٹی کو کہا گیا کہ …

Read More »

صوبائی خود مختاری کیخلاف کیا سازش کی جا رہی ہے؟ نثار کھوڑو نے بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج) صوبائی خود مختاری کیخلاف کیا سازش کی جا رہی ہے؟ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے بتا دیا۔کراچی میں آرٹس کونسل آف پاکستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ وفاق میں پیسے صوبوں سے جمع ہوتے ہیں۔ صوبوں کو کمزور کرنے اور صوبائی خود مختاری کو رول بیک کرنے کی …

Read More »

شہید بےنظیر بھٹو نے تھر کول منصوبے کا افتتاح کیا , نواز شریف کی حکومت نے کام بالکل بند کرا دیا تھا :مراد علی شاہ کھل کر بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بےنظیر بھٹو نے تھر کول منصوبے کا افتتاح کیا تھا جبکہ نواز شریف کی حکومت نے منصوبے پر کام بالکل بند کرا دیا تھا ۔”جیو نیوز ” سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے تھر کول کے بارے …

Read More »

ذاتی مقاصد کے لیے مایوسی پیدا کرنے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی، پاک فوج

راولپنڈی(پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ذاتی مقاصد کیلیے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

کراچی (پاکستان امیج) سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق شیئرز مارکیٹ میں آج صبح ہی کاروبار میں مثبت پیش رفت ہوئی جب 100 انڈیکس 456 پوائنٹس اضافے سے 58 ہزار 655 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، اس کے بعد ٹریڈنگ میں مزید بہتری ہوئی اور 100 انڈیکس …

Read More »

مونس الہٰی کی واپسی کیلیے نگراں حکومت کا انٹرپول سے رابطہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو وطن واپس لانے کے لیے نگراں حکومت نے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مونس الہٰی کی واپسی کے لیے انٹرپول حکام سے رابطہ کیا ہے اور ان کے خلاف مقدمات کی تمام تفصیلات شیئر کی ہیں۔ مونس الہٰی کی گرفتاری کے …

Read More »

سیاست کیلیے جھوٹ نہیں بولتا، سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی، نواز شریف

مری(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی۔ سابق وزیراعظم نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مری کے بھائیوں اور دوستوں سے مضبوط رشتہ ہے ۔ آج یہاں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کرکے …

Read More »

” نظام انصاف پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے”جاوید لطیف نے شفاف انتخابات کیلیے اداروں سے “گزارش” کر دی

اسلام آباد (پاکستان امیج ) تمام سازشوں کی جڑیں عدل کے نظام سے پھوٹتی ہیں،آج بیرونی دباؤ پر نظام انصاف پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے صاف شفاف انتخابات کیلیے اداروں سے “گزارش” کر دی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ اداروں سے گزارش ہے صاف …

Read More »

نواز شریف نے اسرائیل اور امریکہ کی مذمت کیوں نہیں کی؟ حافظ نعیم الرحمٰن نے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی (پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اسرائیل اور امریکہ کی مذمت کیوں نہیں کی؟ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے نئی بحث چھیڑ دی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا نواز شریف سے پوچھیں کہ وہ اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتے ہیں، انہوں نے اسرائیل اور امریکہ کی …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے سے بھی مہنگا فروخت

کراچی (پاکستان امیج) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے سے بھی مہنگا فروخت ہونے لگا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم ہے، آج بھی 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں75 پیسے کمی آئی تھی …

Read More »