پاکستان

پی ٹی آئی کے بانی اور تاحیات چیئرمین عمران خان ہی رہیں گے، کور کمیٹی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تاحیات چیئرمین ہیں اور انہیں یہ منصب پہلے ہی دیا جاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سائفر کیس کی سماعت، ملکی سیاسی صورت حال سمیت پارٹی کے معاملات پر گفتگو کی گئی۔ اعلامیے …

Read More »

کپاس کی پیداوار ، سندھ بازی لے گیا ، پنجاب مقررہ ہدف کا 50فیصد بھی حاصل نہ کر سکا ، وجوہات جانیے

لاہور(پاکستان امیج)سندھ میں تقریباً ایک دہائی بعد حیران کن طور پر سال ختم ہونے سے قبل ہی کپاس کا سالانہ پیداواری ہدف حاصل کرلیا گیا، پنجاب مقررہ ہدف کا صرف 44فیصد ہی حاصل کرسکا، خدشہ ہے کہ رواں سال پنجاب مقررہ ہدف کا 55فیصد کے لگ بھگ ہی حاصل کرسکے گا۔ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کپاس …

Read More »

الیکشن کمیشن حکام سے سیکرٹری خزانہ کی ملاقات، انتخابات کیلئے فوری فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکرٹری خزانہ نے الیکشن کمیشن حکام کو انتخابات کیلئے فوری فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے انتخابات کیلئے فنڈر جاری نہ ہونے پر نوٹس کے بعد سیکرٹری خزانہ نے الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کی،سیکرٹری خزانہ نے حکام کو انتخابات کیلئے فوری فنڈز …

Read More »

ریلوے نے فیول مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کے لیے بڑافیصلہ کر لیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان ریلوے نے فیول مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ سسٹم کی تنصیب کیلیے پرائیویٹ ادارے کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔ دوسری طرف اپنے خسارے کو کم کرنے کے لیے اپنی ملکیت دکانیں اور اراضی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ “جنگ …

Read More »

“سندھ میں حلقہ بندیاں دھاندلی پیکیج ہے” جی ڈی اےنے صوبائی الیکشن کمشنر کو فی الفور ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) سندھ میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کی جانب سے بڑا مطالبہ سامنے آیا ہے ۔ جی ڈی اے کے رہنماؤں ڈاکٹر صفدر علی عباسی اور سردار عبدالرحیم نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ میں حلقہ بندیوں کو زرداری لیگ کا تیار دھاندلی پیکیج قرار دیتے ہوئے کہا ہے گہ اگرسندھ کے عوام کی دشمن زرداری لیگ …

Read More »

پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں، سابق وزیر خزانہ نے اہم اعلان کردیا

کراچی(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اہم اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہاکہ خبر شائع ہوئی کہ میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں،میرے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کی خبر درست نہیں،سابق وزیر خزانہ کاکہناتھا کہ فی الحال میں سیاست سے پیچھے ہٹ …

Read More »

کراچی سے 1ایک ماہ میں کتنےغیرقانونی تارکین وطن کو نکالا جاچکا؟ جانیے

کراچی (پاکستان امیج ) کراچی سے 1ایک ماہ میں کتنےغیرقانونی تارکین وطن کو نکالا جاچکا؟ اس حوالے سے جو اعدادوشمار سامنے آئے ہیں ان کے مطابق شہر قائد سے1 ماہ کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 1ہزار 117 افراد کو انکے وطن واپس بھیجا جا چکا ہے۔ کراچی پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم نومبر سے غیر قانونی طور پر …

Read More »

پی آئی اے کو 2021 میں ضبط کیئے گئے 2 طیارے کتنے ملین ڈالر میں واپس مل گئے؟ بڑی خبر آ گئی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نے انڈونیشیامیں لیزنگ کمپنی کو 13 ملین ڈالر ادا کر دیئے ہیں جس کے بعد ایک طیارہ ایک یا دو روز میں پاکستان پہنچ جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا طیارہ بھی چند روز میں پی آئی اے کے بیڑے میں …

Read More »

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام جاری کردیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہناتھا کہ قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے،ان کاکہناتھا کہ میں واضح کر رہا ہوں الیکشن پی ٹی آئی …

Read More »

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کا چہرہ پہلی بار کب دیکھا تھا؟ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں بتا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے بشریٰ بی بی کا چہرہ پہلی بار کب دیکھا تھا، اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں بتادیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ میں نے بشریٰ …

Read More »