پاکستان

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کی پیش گوئی، اولے پڑنے کا بھی امکان

لاہور (پاکستان امیج) ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کی پیش گوئی کر دی گئی، ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج رات شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ اولے پڑنے کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب …

Read More »

احسن اقبال نے( ن) لیگ کی انتخابی مہم شروع نہ ہونے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی انتخابی مہم نواز شریف کے عدالتوں مقدموں سے مشروط ہے۔پارٹی قائد نواز شریف کے مقدموں کا فیصلہ ہوجائے تو بھرپور قومی مہم کو لیڈ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف مقدمے کے جھوٹے ہونے کی گواہی دشمن بھی …

Read More »

خاتون جج دھمکی کیس؛چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ہوئی،چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت درخواست پر …

Read More »

بڑے واضح الفاظ میں سمجھا رہا ہوں، لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیرداخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)لاپتہ بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیرداخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے،پھر آپ کو اور وزیراعظم کو گھر جانا پڑے گا، بڑے واضح الفاظ میں آپ کو یہ بات سمجھا رہا ہوں،نتائج کچھ بھی ہوں ہم قانون کی حکمرانی کیلئے کوشش کررہے …

Read More »

نہ میں کسی کا پیغام مانتا ہوں نہ ہی مجھ تک کوئی بند کمرے میں رسائی کریگا،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلبہ بازیابی کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ نہ میں کسی کا پیغام مانتا ہوں نہ ہی مجھ تک کوئی بند کمرے میں رسائی کریگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلبہ بازیابی کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر …

Read More »

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 40ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی، فی کلو کتنے میں پڑے گی؟جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 40ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورزنے 124روپے 90پیسے فی کلو کے حساب سے چینی خریدی ،اخراجات ملا کر کارپوریشن کو فی کلو چینی تقریباً 138روپے میں پڑے گی۔ ذرائع یوٹیلیٹی سٹورزکاکہنا ہے کہ آخری ٹینڈر کے مقابلے فی کلو 10روپے 37پیسے …

Read More »

مرغی کے گوشت میں قیمت میں اضافے کاامکان،پولٹری ایسوسی ایشنز کا غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولٹری ایسوسی ایشنز نے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا جس کے باعث مرغی کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولٹری ایسوسی ایشن نے راولپنڈی ، اسلام آباد میں چکن کی سپلائی روک دی،پولٹری ریٹیلرز اور پولٹری سپلائرز کی ہڑتال کے باعث چکن کی …

Read More »

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد؛ تھانہ کوہسار کے مقدمہ میں شیخ رشید کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں ضمانت کنفرم کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری میں پیش ہوئے، شیخ رشید احمد وکلا کے ہمراہ عدالت …

Read More »

10تاریخ سے الیکشن مہم شروع ،اللہ مجھے دونوں سیٹیں جتائے گا،شیخ رشید

اسلام آباد(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے کہہ دیا کہ الیکشن ہونے جا رہےہیں،10تاریخ سے الیکشن مہم شروع کررہا ہوں،اللہ مجھے دونوں سیٹیں جتائے گا،قلم دوات کے نشان پر راولپنڈی کی دونوں سیٹیں نکلیں گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ عوام …

Read More »

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟ انٹربینک سے اہم خبر آگئی 

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8پیسے مہنگا ہو گیا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 60پیسے پر فروخت ہور ہا ہے۔ یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285روپے 52پیسے پر بند ہوا …

Read More »